معین خان پیدائش:23 ستمبر

محمد معین خان (پیدائش:23 ستمبر، 1971ءراولپنڈی، پنجاب) پاکستانی کے سابق کرکٹر تھے، جنہوں نے 1990ء سے 2004ء تک 69 ٹیسٹ اور219 ایک روزہ بین الاقوامی میچز کھیلے۔ دائیں ہاتھ کے ایک ممتاز وکٹ کیپر بلے باز تھے جنہوں نے پاکستان ،کراچی ،اور پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی طرف سے بھی نمائیندگی کی ہے ان مزید پڑھیں

شہباز شریف پیدائش 23 ستمبر

میاں محمد شہباز شریف (پیدائش 23 ستمبر 1951ء) پاکستانی سیاست دان ہیں۔ جو 8 جون 2013ء سے 8 جون 2018ء تک وزیر اعلیٰ پنجاب رہے اور سابقہ قائد حزب اختلاف، ایوان زیریں پاکستان۔ سیاسی طور پر ان کا تعلق شریف خاندان سے ہے، میاں محمد شریف (بانی اتفاق گروپ) ان کے والد اور سابق وزیر مزید پڑھیں

ابن خلکان پیدائش 22 ستمبر

ابن خلکان (پیدائش: 22 ستمبر 1211ء– وفات: 30 اکتوبر 1282ء) تیرہویں صدی عیسوی میں فقہ شافعی کے عالم تھے۔ ابن خلکان کی وجہ شہرت اُن کی تصنیف وفیات الاعیان وانباء ابناء الزمان ہے جو آج بھی مورخین کے یہاں مقبول و متداول ہے۔ ولادت ابن خلکان کی ولادت بروز جمعرات 11 ربیع الثانی 608ھ بمطابق مزید پڑھیں

اسلان مسخادوف پیدائش 21 ستمبر

اسلان (خالد) علیئوچ مسخادوف (چیچن: مسخادان علی کانت اسلان (21 ستمبر 1951ء – 8 مارچ 2005ء) چیچن جمہوریہ اشکیریا کے تیسرے صدر تھے ۔ پہلی چیچن جنگ میں چیچنیا کی فتح کا سہرا بھی انہی کے سر جاتا ہے، جس کے نتیجے میں چیچن جمہوریہ اشکیریا کی آزادی عمل میں آئی۔ مسخادوف جنوری 1997ء میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری پیدائش 21 ستمبر

بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ ہیں۔ اُن کا نام سندھ کے عظیم صوفی بزرگ شاعر اور فلسفی مخدوم بلاول بن جام حسن سمو کے نام پر رکھا گیا ہے جنہیں دسویں صدی ہجری میں اس وقت کے سندھ کے ارغون حکمران نے کوہلو میں پسوا کر قتل کرادیا تھا۔ بلاول کے مزید پڑھیں

مراد خامس پیدائش 21 ستمبر

مراد خامس 1757ء سے 1774ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 21 یا 22 ستمبر 1840ء کو عثمانیہ محل استنبول میں پیدا ہوئے اور 21 جنوری 1774ء کو عثمانیہ محل کے مقام پر وفات پائی جبکہ ان کو 30 اگست 1904ء کو استنبول کے مقام پر دفنایا گیا۔ وہ عبدالمجید مزید پڑھیں

عبدالحمید ثانی پیدائش 21 ستمبر

عبد الحمید ثانی، (انگریزی: Abdul Hamid II، ترکی: İkinci Abdülhamit، عربی: عبد الحميد الثانی) 31 اگست 1876ء سے 27 اپریل 1909ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والے سلطان تھے۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے 34ویں فرماں روا تھے۔ زوال کے اس دور میں آپ نے بلقان کی بغاوت، روس کے ساتھ ایک ناکام جنگ مزید پڑھیں