معین خان پیدائش:23 ستمبر

محمد معین خان (پیدائش:23 ستمبر، 1971ءراولپنڈی، پنجاب) پاکستانی کے سابق کرکٹر تھے، جنہوں نے 1990ء سے 2004ء تک 69 ٹیسٹ اور219 ایک روزہ بین الاقوامی میچز کھیلے۔ دائیں ہاتھ کے ایک ممتاز وکٹ کیپر بلے باز تھے جنہوں نے پاکستان ،کراچی ،اور پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی طرف سے بھی نمائیندگی کی ہے ان مزید پڑھیں

عبد الحفیظ کاردار پیدائش جنوری 17

عبد الحفیظ کاردار (1996ء-1925ء)ایک بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی تھے جو بھارت اور پاکستان دونوں ممالک کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے تین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ دیگر دو کھلاڑی عامر الہی اور گل محمد ہیں۔ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان تھے اور پاکستان میں کرکٹ کے حوالے سے انکی خدمات کی بہت مزید پڑھیں

فضل محمود کی پیدائش فروری 18

پاکستانی کرکٹر فضل محمود 18 فروری ، 1927 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے متحدہ ہندوستان میں شمالی پنجاب کی کرکٹ ٹیم سے رانجی ٹرافی میں حصہ لے کر فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کیا اور قیام پاکستان کے بعد 16 اکتوبر 1952 میں بھارت کے خلاف کھیل کر پاکستان ٹیم سے اپنا کیرئر مزید پڑھیں

میران بخش کی وفات فروری 8

میران بخش 8 فروری 1991ء کو پاکستان کے ایک معروف ٹیسٹ کرکٹر میران بخش راولپنڈی میں وفات پاگئے۔ میران بخش 20 اپریل 1907ء کو راولپنڈی ہی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے یوں تو صرف دو ٹیسٹ میچ کھیلے مگر وہ کرکٹ کی تاریخ میں اس اعتبار سے ایک یادگار کھلاری بن گئے کہ انہوں مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا

شاہد آفریدی 4 فروری 2005ء کو ورلڈ سیریز سہ قومی ٹورنامنٹ کے پہلے فائنل میں پاکستان کے شاہد آفریدی نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اس میچ میں شاہد آفریدی نے 15 گیندوں پر 26 رنز اسکور کئے جس میں 3 چھکے بھی مزید پڑھیں

شعیب ملک کی سالگرہ یکم فروری

شعیب ملک (پیدائش 1 فروری 1982) ایک پاکستانی کرکٹر اور پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان ہیں۔ وہ PSl ٹیم ملتان سلطانز کے موجودہ کپتان ہیں۔ 1999  ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل اور 2001 میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔ 3 نومبر 2015 کو، انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان مزید پڑھیں

امتیاز احمد کی پیدائش

امتیاز احمد 5 جنوری 1928ء پاکستان کے مشہور ٹیسٹ کرکٹر امتیاز احمد کی تاریخ پیدائش ہے۔ امتیاز احمد لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز 1952ء میں بھارت کے خلاف کیا اور مجموعی طور پر 41 ٹیسٹ میچوں میں حصہ لیا جس میں انہوں نے تین سنچریوں کی مدد سے مزید پڑھیں

روشن خان وفات 6 جنوری 2006

پیدائش: 26 نومبر1927ء وفات: 6 جنوری 2006ء روشن خان سکواش کے سابق عالمی چیمپئن ۔ ورلڈ سکواش فیڈریشن کے صدر اور سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان کے والد ۔ پشاور میں پیدا ہوئے۔ان کے والد آرمی میں ملازم تھے لیکن انہوں نے پاکستان نیوی میں ملازمت اختیار کی۔ وہ بال بوائے تھے اور مزید پڑھیں

اولمپک گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے کی خوشی میں ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ 30 جنوری

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 30 جنوری 1969ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے اولمپک گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے کی خوشی میں دو ڈاک ٹکٹوں کا ایک خوبصورت سیٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن سلیم غوری نے تیار کیا تھا۔ ان ڈاک ٹکٹوں کی نمایاں بات یہ تھی کہ ان پر پاکستان ہاکی ٹیم کے مزید پڑھیں