26جنوری قومی دن آسٹریلیا

بسم اللہ الرحمن الرحیم آسٹریلیا(Australia)ایک ملک۔ایک براعظم (26جنوری قومی دن کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹرساجدخاکوانی drsajidkhakwani@gmail.com لفظ”آسٹریلیا“لاطینی زبان سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ”جنوبی علاقہ“ ہے۔یہ دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم ہے جس کے کچھ جزائربحراوقیانوس اور بحر ہند میں بھی واقع ہیں۔انڈونیشیا،مشرقی تیمور اور نیوزی لینڈاس سرزمین کے ہمسایہ ممالک ہیں۔1901میں مزید پڑھیں

سقوط غرناطہ 2 جنوری

892ھ بمطابق 1492ء میں ہسپانیہ میں مسلم اقتدار کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو گیا اور ان کی آخری ریاست غرناطہ بھی مسیحیوں کے قبضے میں چلی گئی۔ اس واقعے کو سقوط غرناطہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ہسپانیہ میں آخری مسلم امارت غرناطہ کے حکمران ابو عبداللہ نے تاج قشتالہ اور تاج مزید پڑھیں

یوم آزادی میانمار 4 جنوری

 انیسویں صدی میں ، تین اینگلو برمی جنگوں کے بعد ، برما کو برطانیہ نے نو آباد کرلیا۔ یکم اپریل 1937 کو ، برما برطانیہ کی علیحدہ زیر  انتظام کالونی بن گیا اور با ماؤ برما کا پہلا وزیر اعظم اور وزیر اعظم تھا۔ با ماو برمی کی خود حکمرانی کے حامی تھے اور انہوں مزید پڑھیں

جنگ ردانیہ جنوری 22

فاتح قسطنطنیہ سلطان محمد فاتح کے پوتے سلطان سلیم اول وہ پہلے عثمانی سلطان تھے جنہوں نے روایت کے برعکس دارالسلام کا رخ کرکے عالم اسلام کو ایک بار پھر ایک پرچم تلے جمع کرنے کا کارنامہ سر انجام دیا۔ سلطان سلیم کی اس تحریک کی وجہ مملوکوں اور صفیوں کی دولت عثمانیہ کے اندرونی مزید پڑھیں

ناورو کا یوم آزادی 31 جنوری 1968

ناورو (Nauru) جنوبی بحر الکاہل کی سب سے چھوٹی اور ویٹیکن سٹی، موناکو کے بعد دنیا کی تیسری سب سے چھوٹی آزاد جمہوریہ ہے۔ یہ جنوبی بحرالکاہل میں واقع ہے۔ یہ ایک جزیرے پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 21 مربع کلومیٹر (8.1 مربع میل) ہے۔ اس کی آبادی 13005 ہے۔ یہ 31 جنوری مزید پڑھیں

اولمپک گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے کی خوشی میں ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ 30 جنوری

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 30 جنوری 1969ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے اولمپک گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے کی خوشی میں دو ڈاک ٹکٹوں کا ایک خوبصورت سیٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن سلیم غوری نے تیار کیا تھا۔ ان ڈاک ٹکٹوں کی نمایاں بات یہ تھی کہ ان پر پاکستان ہاکی ٹیم کے مزید پڑھیں

پاکستان کی بلند ترین عمارت کا افتتاح 3 جنوری

پاکستان کی بلند ترین عمارت 3 جنوری 2005ء کو وزیراعظم شوکت عزیز نے کراچی کی آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع پاکستان کی بلند ترین عمارت ایم سی بی ٹاور کا افتتاح کیا۔ ایم اسی بی ٹاور کی کل بلندی 116 میٹر ہے اور یہ 3 بیسمنٹ اور 20 منزلوں پر مشتمل ہے۔ ایم سی مزید پڑھیں

خلافت راشدہ کا دور حضرت علی کی شہادت(21 رمضان 40 ھ) 27 جنوری 661 کے ساتھ ختم ہو گیا

خلافت راشدہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وصال کے بعد حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر فاروق، حضرت عثمان غنی اور حضرت علی رضوان اللہ علیہم اجمعین کا عہد خلافت خلافت راشدہ کہلاتا ہے۔ اس عہد کی مجموعی مدت تیس سال ہے جس میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اولین اور مزید پڑھیں