سلطنت سعودی عرب کے قیام کے سو سال مکمل ہونے پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں اور سووینئیر شیٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 27-28جنوری 1998ء کوسلطنت سعودی عرب کے قیام کے سو سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں ایک دو روزہ کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے دوروپے اور پانچ روپے مالیت کے دو یادگاری ٹکٹ اور بیس روپے مالیت کی ایک سووینئیر شیٹ جاری کی۔ جن پر مزید پڑھیں

کارلووٹز کا معاہدہ جنوری 26

کارلووٹز کے معاہدے پر 26 جنوری 1699 کو جدید دور کے سربیا میں Sremski Karlovci میں دستخط کیے گئے، جس میں 1683-97 کی آسٹرو-عثمانی جنگ کا اختتام ہوا جس میں عثمانی فریق کو زینٹا کی جنگ میں شکست ہوئی تھی۔ یہ وسطی یورپ کے بیشتر حصوں میں عثمانی کنٹرول کے خاتمے کی نشاندہی کرتا ہے، مزید پڑھیں

وسیم اکرم کے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز

وسیم اکرم 25 جنوری 1985ء کو آکلینڈ کے مقام پر پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے مشہور فاسٹ بائولر وسیم اکرم کے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز ہوا۔ اس ٹیسٹ میچ میں انہوں نے کوئی رنزاسکور نہیں کیا اور 105 رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں۔ وسیم اکرم مزید پڑھیں

حنیف محمد کے 337رنز

حنیف محمد 23 جنوری 1958ء کو پاکستان کے مشہور ٹیسٹ کرکٹر حنیف محمد نے پاکستان کی تاریخ کی طویل ترین اننگز کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے 970 منٹ میں 337رنز اسکور کیے۔ دسمبر 1957ء میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورے پر روانہ ہوئی جہاں 17 جنوری 1958ء کو پاکستان اور مزید پڑھیں