قائداعظم محمد علی جناحؒ پیدائش 25 دسمبر

بسم اللہ الرحمن الرحیم (25دسمبریوم قائداعظم کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی drsajidkhakwani@gmail.com بانی پاکستان محمد علی جناح کے بارے عام تصور یہ پھیلایا جاتا ہے کہ وہ سیکولر اور لادین ذہن کے مالک تھے،جبکہ انکی زندگی کے متعدد واقعات اس غلط تصوراور فرضی خیال کی مکمل نفی کرتے ہیں۔بہت اوائل اور نوجوان مزید پڑھیں

عبدالرحیم خان خاناں پیدائش 17 دسمبر

عبد الرحیم خان خاناں (پیدائش: 17 دسمبر 1556ء— وفات: 1626) مغل درباری جو بیرم خان اور سلیمہ سلطان بیگم کے اکلوتے بیٹے تھے۔ ولادت عبد الرحیم لاہور میں پیدا ہوئے بیرم خان کے بیٹے تھے جو اکبر کے اتالیق تھے۔ والد کے قتل کے بعد جب ابھی اُنکی عمر 5سال تھی تو بادشاہ اکبر نے مزید پڑھیں

مختار مسعود پیدائش 15 دسمبر

مختا ر مسعود علی گڑھ سے تعلیم یافتہ تھے۔ وہ مینار پاکستان کی تعمیر ی کمیٹی کے صدر بھی تھے۔ مختار مسعود کی تاریخِ پیدائش اور مقامِ پیدائش کے بارے میں بہت مغالطے رہے ہیں۔ کسی نے ان کا سالِ پیدائش 1918ء لکھا تو کسی نے 1928ء۔ کسی نے علی گڑھ کو ان کی جائے مزید پڑھیں

شان الحق حقی پیدائش: 15 دسمبر

شان الحق حقی (پیدائش: 15 دسمبر 1917ء– وفات: 11 اکتوبر 2005ء) اردو زبان کے ممتاز ماہر لسانیات، محقق، نقاد، مترجم اور مدیر تھے۔ شان الحق حقی 15 دسمبر 1917ء کو ہندوستان کے شہر دہلی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم دہلی میں حاصل کی، علی گڑھ یونیورسٹی سے بی اے اور سینٹ اسٹیفنر کالج (دہلی یونیورسٹی) مزید پڑھیں

منظور نعمانی ولادت 15 دسمبر

محمد منظور نعمانی (1905ء – 1997ء) بھارت کے ایک نامور مسلم عالم اور مصنف تھے۔ دار العلوم دیوبند کے فارغ التحصیل تھے، دار العلوم ندوۃ العلماء سے خاص تعلق تھا اور وہاں درس بھی دیتے تھے۔ 1927ء میں دار العلوم دیوبند سے فارغ ہوئے، وہاں حدیث کی تعلیم انور شاہ کشمیری سے حاصل کی۔ سید مزید پڑھیں

جون ایلیا ولادت 14 دسمبر

جون ایلیا (14 دسمبر، 1931ء – 8 نومبر، 2002ء) برصغیر میں نمایاں حیثیت رکھنے والے پاکستانی شاعر، فلسفی، سوانح نگار اور عالم تھے۔ وہ اپنے انوکھے انداز تحریر کی وجہ سے سراہے جاتے تھے۔ وہ معروف صحافی رئیس امروہوی اور فلسفی سید محمد تقی کے بھائی اور مشہور کالم نگار زاہدہ حنا کے سابق خاوند مزید پڑھیں

اپندر ناتھ اشک ولادت 14 دسمبر

اپندر ناتھ اشک : پیدائش:14 دسمبر، 1910ء – 19 جنوری، 1996ء) بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور ناول نگار، افسانہ نگار، شاعر اور ڈراما نویس تھے۔ اوپندر ناتھ اشک 14 دسمبر، 1910ء کو جالندھر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ 1930ء تک لاہور میں رہائش پزیر رہے، بعد ازاں برطانوی ہندوستان (موجودہ بھارتی حصہ) مزید پڑھیں

نجیب محفوظ پیدائش 11 دسمبر

مصر کے مشہور مصنف۔ نجیب محفوظ پہلے عرب مصنف تھے جن کو ادب کا نوبل پرائز ملا۔ قاہرہ میں پیدا ہوئے۔ نجیب محفوظ نے سترہ سال کی عمر میں لکھنا شروع کیا لیکن جب ان کی پہلی تصنیف شائع ہوئی تو اس وقت ان کی عمر اڑتیس سال تھی۔ 1988ء میں ان کو ادب کا مزید پڑھیں

ناصر کاظمی پیدائیش 8 دسمبر

ناصر کاظمی 8 دسمبر، 1925ءکو امبالہ شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد محمد سلطان کاظمی رائل انڈین آرمی میں صوبیدار میجر کے عہدے پر فائز تھے۔ ناصر کے والد محمد سلطان کاظمی سرکاری ملازم تھے۔ والد کے پیشہ ورانہ تبادلوں کی وجہ سے ان کا بچپن کئی شہروں میں گزرا تھا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

حنیف محمد پیدائش دسمبر 21

حنیف محمد (21 دسمبر 1934ء-11 اگست 2016ء) پاکستان کی طرف سے پہلی ٹیسٹ ٹرپل سنچری اسکور کرنے والے کھلاڑی تھے۔ یہ پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ میچ اور فرسٹ کلاس میچ میں ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکاڈ بھی رکھتے تھے۔ ان کو ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے طویل اننگز کھیلنے مزید پڑھیں