7 دسمبر 1970 پاکستان میں پہلے آزادانہ انتخابات منعقد ہوئے

1970ء – پاکستان میں پہلے آزادانہ انتخابات منعقد ہوئے۔ عوامی لیگ کو مشرقی پاکستان میں بھاری اکثریت سے فتح حاصل ہوئی جبکہ مغربی پاکستان میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔ مجموعی طور پر عوامی لیگ کو اکثریت حاصل تھی اور وہ حکومت بنانے کا حق رکھتی تھی لیکن پاکستان پیپلز پارٹی کو فوج کی مدد حاصل تھی اس لئے اس نے عوامی لیگ کو حکو مت نہ بنانے دی اور ادھر ہم ادھر تم کا نعرہ بلند کیا جس کے نتیجے میں پاکستان دو لخت ہو گیا.