عالمی یوم اساتذہ دنیا کے کئی ممالک میں “اساتذہ کا عالمی دن” یا “ورلڈ ٹیچرزڈے” ہرسال 5 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ یوم اساتذہ منانے کا مقصد معاشرے میں اساتذہ کے اہم کردار کو اجاگرکرنا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے دنیا بھرمیں کئی سیمینارز، کانفرنسیں اورتقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ 2009ء میں عالمی یوم اساتذہ کے حوالے سے یہ ہدف مقرر کیا گیاتھا کہ 2015ء تک دنیابھر میں تعلیم کو عام کیا جائے گااور بلند معیار تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس عظیم مقصد کے حصول کے لیے ضروری تھا کہ معاشرے میں پیشہ ور اساتذہ کو ان کا جائز مقام ملے اورانہیں دورجدید میں نظام تعلیم میں ہونے والی تبدیلیوں سے وقتًا فوقتًا باخبر کیا جائے۔
تازہ ترین
امتیاز علی تاج وفات 18 اپریل
منور راناؔ شاعر انتقال 14 جنوری
صدام حسین وفات 30 دسمبر
قائداعظم محمد علی جناحؒ پیدائش 25 دسمبر
حکیم اجمل خان وفات 29 دسمبر
مولانامحمد یوسف اصلاحی تاریخ وفات 21 دسمبر
حفیظ جالندھری وفات 21 دسمبر
عبدالقادر الجزائری نے فرانسیسی افواج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔21 دسمبر
بین الاقوامی انسانی یکجہتی کا دن 20 دسمبر
دسمبر 24