سرور بارہ بنکوی کی پیدائش 30 جنوری

سرور بارہ بنکوی اردو کے ممتاز شاعر، فلم ساز اور ہدایت کار جناب سرور بارہ بنکوی کااصل نام سعید الرحمن تھا۔ وہ 30 جنوری 1919ء کو بارہ بنکی (یو پی۔بھارت) میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد پہلے کراچی اور پھر ڈھاکا میں سکونت اختیار کی۔جہاں انہوں نے فلم تنہا کے مکالمے لکھ کر مزید پڑھیں

حکیم احمد شجاع وفات 4 جنوری

خان بہادر ایس حکیم احمد شجاع (کبھی کبھی ‘حکیم احمد شجاع’ اور ‘حکیم احمد شجاع پاشا’ کے نام سے بھی لکھا جاتا ہے) (پیدائش 1893-وفات 4 جنوری 1969)، ایم بی ای، اردو اور فارسی کے ایک مشہور شاعر، ڈرامہ نگار، مصنف، فلم ساز تھے۔ مصنف اور گیت نگار، عالم اور صوفیانہ، سابق برطانوی ہندوستان، بعد مزید پڑھیں

محمد علی جوہر وفات 4 جنوری

ہندوستانی مسلمانوں کے عظیم رہنما۔ جوہر تخلص۔ ریاست رام پور میں پیدا ہوئے۔ دو سال کے تھے کہ والد کا انتقال ہوگیا۔ والدہ مذہبی خصوصیات کا مرقع تھیں، اس لیے بچپن ہی سے تعلیمات اسلامی سے گہرا شغف تھا۔ ابتدائی تعلیم رام پور اور بریلی میں پائی۔ اعلٰی تعلیم کے لیے علی گڑھ چلے گئے۔ مزید پڑھیں

لاہور میں مقیم اردو کے ممتاز ادیب، ماہر لسانیات اور مترجم جناب شاہد حمید وفات پاگئے۔29 جنوری 2018

لاہور میں مقیم اردو کے ممتاز ادیب، ماہر لسانیات اور مترجم جناب شاہد حمید وفات پاگئے۔ حمید شاہد کی وجہ سے ہم نے اعلی اور معیاری عالمی ادب کو پڑھا ہے۔ ٹالسٹائی کی وار اینڈ پیس ہو یا جسٹین گارڈر کی سوفی ورلڈ ہو یا پھر دوستوئیفسکی کا برادر کراموزوف ہو یا پھر جین آسٹن مزید پڑھیں

پاکستان رائٹرز گلڈ کا قیام عمل میں آیا 29 جنوری

پاکستان رائٹرز گلڈ 29 جنوری 1959ء کو کراچی کے کے جی اے ہال میں پاکستان بھر سے آئے ہوئے 212 ادیبوں کا ایک کنونشن شروع ہوا جو تین دن تک جاری رہا اس کنونشن میں پاکستان کے ادیبوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک انجمن کا قیام عمل میں لایا گیا جس کا نام مزید پڑھیں

یکم جنوری یوم پیدائش اشفاق حسین زیدی

اشفاق حسین زیدی، پی پی، (پیدائش 1 جنوری 1951) اردو کے ایک معروف شاعر اور شاعری اور ادبی تنقید کی 10 سے زیادہ کتابوں کے مصنف ہیں۔ انہیں بہت سے لوگ اردو کے عظیم شاعروں فیض احمد فیض، احمد فراز اور ترقی پسند مصنفین کی تحریک کی زندگی اور کام کے سب سے بڑے ماہر مزید پڑھیں

مظفر علی سید کی وفات 28 جنوری

مظفر علی سید 28 جنوری 2000ء کو اردو کے معروف نقاد، محقق اور مترجم مظفر علی سید نے لاہور میں وفات پائی۔ مظفر علی سید 6 دسمبر 1929ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کی تصانیف میں تنقید کی آزادی اور تراجم میں فکشن، فن اور فلسفہ اور پاک فضائیہ کی تاریخ کے نام مزید پڑھیں

عبدالعزیز خالد کی وفات 28 جنوری

عبدالعزیز خالد 28 جنوری 2010ء کو اردو کے نامور شاعر اور سابق سول سرونٹ عبدالعزیز خالد لاہور میں وفات پاگئے۔ عبدالعزیز خالد 14 جنوری 1927ء کو موضع پرجیاں کلاں تحصیل نکو در ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ اسلامیہ کالج لاہور کے فارغ التحصیل تھے اور کالج کے محلے کریسنٹ کے مدیر بھی رہے مزید پڑھیں

حنیف رامے کی وفات 1 جنوری

حنیف رامے پاکستان کے نامور ادیب، شاعر، مصور، خطاط، دانشور اور سیاستدان حنیف رامے کی تاریخ پیدائش 15 مارچ 1930ء ہے۔ حنیف رامے تحصیل ننکانہ صاحب ضلع شیخوپورہ میں پیدا ہوئے تھے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے ماسٹرز کرنے کے بعد وہ اپنے خاندانی کاروبار نشر و اشاعت سے منسلک ہوگئے، اسی دوران انہوں نے اپنی مزید پڑھیں

سید ضمیرجعفری کی پیدائش 1 جنوری

سید ضمیرجعفری اردو کے نامور شاعر، ادیب اور مترجم سید ضمیر جعفری یکم جنوری 1914ء کو چک عبدالخالق ضلع جہلم میں پیدا ہوئے تھے۔ سید ضمیر جعفری کا اصل نام سید ضمیر حسین تھا۔ انہوں نے گورنمنٹ ہائی اسکول جہلم اور اسلامیہ کالج لاہور سے تعلیمی مدارج طے کرنے کے بعد صحافت کے شعبے سے مزید پڑھیں