الطاف علی بریلوی وفات: 24 ستمبر

سید الطاف علی بریلوی (پیدائش: 10 جولائی، 1905ء – وفات: 24 ستمبر، 1986ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ادیب، صحافی، ماہر تعلیم اور تحریک پاکستان کے کارکن تھے۔ سر سید احمد خان کی قائم کردہ آل انڈیا ایجوکیشنل کانفرنس کی پاکستان میں شاخ آل پاکستان ایجوکیشنل کانفرنس کے نام سے قائم کی۔ انہوں مزید پڑھیں

رئیس امروہوی وفات ستمبر22

سید محمد مہدی المعروف رئیس امروہوی برصغیر کے بلند پایہ شاعر، ممتاز صحافی اور ماہررموز علوم تھے۔ آپ 12 ستمبر 1914ء کو یوپی کے شہر امروہہ کے علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔1936 میں صحافت سے وابستہ ہوئے، ابتدا میں امروہہ کے اخبارات قرطاس اور مخبر عالم کی ادارت کی۔ بعد ازاں روزنامہ جدت مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر اکرم اکرام شاہ وفات 20 اگست

لاہور سے تعلق رکھنے والے معروف ماہر اقبالیات پروفیسر ڈاکٹر اکرم اکرام شاہ صاحب آج، اتوار 20 اگست 2022 وفات پا گئے ہیں. انا للّٰہ وانا الیہ راجعون آپ اردو اور فارسی زبانوں میں کئی کتب کے مصنف تھے. پنجاب یونیورسٹی میں قائم پہلی اقبال چیئر کے سربراہ رہے. اقبالیاتی ادب میں معروف تحقیقی کارنامہ مزید پڑھیں

امداد امام اثرؔ یومِ ولادت 17؍اگست 1849

*اپنی رجحان ساز تنقیدی کتاب “کاشف الحقائق” کے لیے مشہور، ناول نگار، انگریزوں نے شمس العلماء اور نواب کے خطاب سے نوازا اور بہارِستان سخن کے معروف شاعر” امداد امام اثرؔ صاحب “ کا یومِ ولادت…* *’ کاشف الحقائق‘* اور ان دو اہم کتابوں کے مصنف کا نام *نواب سید امداد امام اثرؔ* ہے جن مزید پڑھیں

خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ یومِ وفات17؍اگست

17؍اگست 1944 *شاعرِ جذب و حقیقیٔ عشق، ممتاز اور صوفی شاعر” خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ صاحب “ کا یومِ وفات…* نام *خواجہ عزیز الحسن غوری*، تخلص *مجذوبؔ* ۔ تاریخی نام *مرغوب احمد* ۔ *۱۲؍جون ۱۸۸۴ء کو ادرئی ، ضلع جالوں (یوپی)* میں پیدا ہوئے۔ تربیت خالص دینی اور مشرقی طرز پر ہوئی۔ علی گڑھ سے مزید پڑھیں

احمد ظفرؔ یومِ وفات 16؍اگست

*پنجابی اور اردو زبان کے معروف شاعر” احمد ظفرؔ صاحب “ کا یومِ وفات…* نام *ظفر علی احمد*، قلمی نام *احمد ظفرؔ* اور *ظفرؔ* تخلص تھا۔ *۱۳؍نومبر۱۹۲۶ء* کو *راول پنڈی* میں پیدا ہوئے۔ملازمت کے سلسلے میں راول پنڈی میں مقیم تھے۔ *۱۶؍اگست ۲۰۰۱ء* کو *گوجرانوالہ* میں انتقال کرگئے۔ یہ پنجابی میں بھی شاعری کرتے تھے۔ مزید پڑھیں

شیخ امام بخش ناسؔخ یومِ وفات 16؍اگست

16؍اگست 1838 لکھنؤ کے ممتاز اور رجحان ساز کلاسیکی شاعر، غالبؔ کے ہم عصر اور مقبول استاد شاعر” شیخ امام بخش ناسؔخ صاحب “ کا یومِ وفات… نام شیخ امام بخش، ناسخ تخلص۔ ۱۰؍اپریل ۱۷۷۲ء کو فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ کہاجاتا ہے کہ ایک شخص مسمیٰ خدا بخش خیمہ دوزنے، جو لاہور کا ایک مزید پڑھیں

نظیرؔ اکبر آبادی یومِ وفات 16؍اگست

*میر تقی میرؔ کے ہم عصر اور با کمال شاعر” نظیرؔ اکبر آبادی “ کا یومِ وفات…* *نظیرؔ اکبر آبادی* کا نام *سیّد ولی مّحمد* تھا *نظیرؔ* تخلص کرتے تھے ۔ *۱۷۳۵ء* میں *دلی* میں پیدا ہوئے ، نظیر اپنے والدین کی تیرہویں اکلوتی نرینہ اولاد تھے نظیر کی پیدائش پر بڑی دھوم دھام ہوئی مزید پڑھیں

16؍اگست یومِ وفات مولوی عبدالحق

آج – 16؍اگست 1961 برِ صغیر پاک ہند کے عظیم اردو مفکر، محقق، ماہر لسانیات، معلم اور انجمن ترقی اردو اور اردو کالج کراچی کے بانی، بابائے اردو ” مولوی عبدالحق صاحب “ کا یومِ وفات… مولوی عبد الحق، 20 اپریل،1870ء کو سراواں (ہاپوڑ)، میرٹھ ضلع، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ مولوی عبد الحق مزید پڑھیں

نسیم حجازی پیدائش 19 مئی

نسیم حجازی اردو کے مشہور ناول نگار تھے جو تاریخی ناول نگاری کی صف میں اہم مقام رکھتے ہیں۔ حالات زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کا اصل نام شریف حسین تھا لیکن وہ زیادہ تر اپنے قلمی نام ”نسیم حجازی“ سے معروف ہیں۔ وہ تقسیم ہند سے قبل پنجاب کے ضلع گرداسپور میں19 مئی 1914ء میں پیدا مزید پڑھیں