عصمة الدين خاتون وفات جنوری 26

عصمت الدین خاتون (عصمة الدین خاتون؛ وفات 26 جنوری 1186)، جسے عصمت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، دمشق کے ریجنٹ معین الدین یونور کی بیٹی اور دو عظیم مسلمان جرنیلوں کی اہلیہ تھیں۔ 12ویں صدی، نورالدین زنگی اور صلاح الدین۔ عصمت الدین ایک لقب (عربی نام کا وضاحتی حصہ) ہے جس کا مطلب مزید پڑھیں

یزید بن عبد الملک وفات 26 جنوری

یزید بن عبد الملک یا یزید دوم (687 – 26 جنوری 724) ( يزيد بن عبد الملك‎) ایک اموی خلیفہ تھا جس نے 720 سے لے کر 724 میں اپنی موت تک حکومت کی۔ یزید نے محمد بن یوسف الثقفی کی ایک بیٹی سے شادی کی جو عراق کے دیرینہ گورنر الحجاج ابن یوسف الثقفی مزید پڑھیں

مظہر علی خان کی وفات

مظہر علی خان 26 جنوری 1993ء کو انگریزی زبان کے نامور صحافی نوابزادہ مظہر علی خان لاہور میں وفات پاگئے اور گلبرگ 3 کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔ مظہر علی خان 1918ء میں واہ ضلع اٹک میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ سکندر حیات کے داماد تھے۔ مظہر علی خان پاکستان مزید پڑھیں

صغیر ملال کی وفات

صغیر ملال 26 جنوری 1992ء کو اردو کے معروف ادیب، شاعر اور مترجم صغیر ملال کراچی میں وفات پاگئے۔ صغیر ملال 15 فروری 1951ء کوراولپنڈی کے قریب ایک گائوں میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے بہت مختصر مگر بھرپور ادبی زندگی گزاری۔ ان سے ادبی حلقوں کو بہت سی توقعات وابستہ تھیں جو ان کی مزید پڑھیں

خان عبدالولی خان کی وفات

خان عبدالولی خان 26 جنوری 2006ء کو پاکستان کے نامور سیاستدان خان عبدالولی خان پشاور میں انتقال کرگئے۔ خان عبدالولی خان 11 جنوری 1917ء کو ضلع چارسدہ کے علاقے اتمان زئی میں پیدا ہوئے تھے۔ان کے والد خان عبدالغفار خان برصغیر کے عظیم سیاسی رہنمائوں میں شمار ہوتے ہیں۔ خان عبدالولی خان نے ابتدائی تعلیم مزید پڑھیں

مهر ماه سلطان وفات جنوری 25

مہرماہ سلطان (مہر ماه سلطان، ترکی تلفظ: [mihɾiˈmah suɫˈtan]) (c. 1522 – 25 جنوری 1578) ایک عثمانی شہزادی تھی، جو عثمانی سلطان سلیمان دی میگنیفیسنٹ کی بیٹی اور اس کی قانونی بیوی حریم سلطان تھی۔ وہ عثمانی تاریخ کی سب سے طاقتور شاہی شہزادی اور خواتین کی سلطنت کے دوران نمایاں شخصیات میں سے ایک مزید پڑھیں

استاد شوکت حسین طبلہ نواز کی وفات

استاد شوکت حسین طبلہ نواز 25 جنوری 1996ء کو پاکستان کے مشہور اور ممتاز طبلہ نواز استاد شوکت حسین لاہور میں وفات پاگئے۔ استاد شوکت حسین 1928ء میں پھگواڑہ ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد استاد مولا بخش دھرپد گایا کرتے تھے۔ استاد شوکت حسین نے انہی سے پکھاوج بجانے کی ابتدائی مزید پڑھیں

ونسٹن چرچل وفات 24 جنوری 1965

برطانوی سیاستدان ۔ لارڈ رنڈولف چرچل کا بڑا لڑکا۔ چرچل کی ماں جینی امریکی یہودی تھی ہیرو اور سنڈھرسٹ میں تعلیم پائی۔ ہندوستان کی شمال مغربی سرحد اور پھر جنوبی افریقا میں سپاہی اور اخباری نمائندہ رہا۔ بوئروں کی جنگ میں گرفتار ہوا۔ مگر بچ نکلا۔ 1901ء میں پہلی بار پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوا۔ مزید پڑھیں

محمد جمن کی وفات

محمد جمن 24 جنوری 1990ء کو پاکستان کے نامور لوک فن کار محمد جمن نے کراچی میں وفات پائی۔ محمد جمن 10 اکتوبر 1935ء کو بلوچستان میں سوڑھ کے مقام پر پیدا ہوئے۔ ان کے والد زمیندار تھے مگر موسیقی سے شغف رکھتے تھے۔ محمد جمن کے نانا بھی سارندہ اور طنبورہ بجانے پر دسترس مزید پڑھیں

غزالہ رفیق کا انتقال

غزالہ رفیق24 جنوری 1977ء کو پاکستان کی معروف فن کارہ غزالہ رفیق خالق حقیقی سے جاملیں۔ غزالہ رفیق کا اصل نام بلقیس انصاری تھا۔ وہ 1939ء میں قمبر علی خان میں پیدا ہوئی تھیں۔ گھر کے علمی ماحول کے باعث انہیں ابتدا ہی سے لکھنے لکھانے اور گلوکاری کا شوق تھا۔ 1957ء میں انہوں نے مزید پڑھیں