پطرس بخاری پیدائش1 اکتوبر

سید احمد شاہ المعروف پطرس بخاری پیدائش: یکم اکتوبر 1898ء – وفات: 5 دسمبر 1958ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلم، برطانوی ہندوستان کے ماہر نشریات اور پاکستان کے سفارت کار تھے۔ پطرس کے طنزیہ و مزاحیہ مضامین کا مختصر مجموعہ پطرس کے مضامین پاکستان مزید پڑھیں

عالمی یوم حیوانات اکتوبر 4

عالمی یوم حیوانات جانوروں کے حقوق اور فلاح و بہبود کے لئے کام کرنے کا ایک بین الاقوامی دن ہے جو ہر سال 4 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ عالمی یوم حیوانات کا مشن “دنیا بھر میں فلاح و بہبود کے معیار کو بہتر بنانے کے جانوروں کی حیثیت کو بلند کرنا ہے۔ عالمی یوم مزید پڑھیں

لیاقت علی خان کی پیدائش 1 اکتوبر

قائد ملت لیاقت علی خان یکم اکتوبر 1895ء پاکستان کے پہلے وزیراعظم قائد ملت لیاقت علی خان کی تاریخ پیدائش ہے۔ وہ کرنال کے ایک متمول گھرانے میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 1918ء میں بی اے کا امتحان پاس کیا اور 1922ء میں انگلستان سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔ وطن واپسی کے بعد مزید پڑھیں