اسلان مسخادوف پیدائش 21 ستمبر

اسلان (خالد) علیئوچ مسخادوف (چیچن: مسخادان علی کانت اسلان (21 ستمبر 1951ء – 8 مارچ 2005ء) چیچن جمہوریہ اشکیریا کے تیسرے صدر تھے ۔ پہلی چیچن جنگ میں چیچنیا کی فتح کا سہرا بھی انہی کے سر جاتا ہے، جس کے نتیجے میں چیچن جمہوریہ اشکیریا کی آزادی عمل میں آئی۔ مسخادوف جنوری 1997ء میں مزید پڑھیں

عبدالحمید ثانی پیدائش 21 ستمبر

عبد الحمید ثانی، (انگریزی: Abdul Hamid II، ترکی: İkinci Abdülhamit، عربی: عبد الحميد الثانی) 31 اگست 1876ء سے 27 اپریل 1909ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والے سلطان تھے۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے 34ویں فرماں روا تھے۔ زوال کے اس دور میں آپ نے بلقان کی بغاوت، روس کے ساتھ ایک ناکام جنگ مزید پڑھیں

جنگ ردانیہ جنوری 22

فاتح قسطنطنیہ سلطان محمد فاتح کے پوتے سلطان سلیم اول وہ پہلے عثمانی سلطان تھے جنہوں نے روایت کے برعکس دارالسلام کا رخ کرکے عالم اسلام کو ایک بار پھر ایک پرچم تلے جمع کرنے کا کارنامہ سر انجام دیا۔ سلطان سلیم کی اس تحریک کی وجہ مملوکوں اور صفیوں کی دولت عثمانیہ کے اندرونی مزید پڑھیں

مراد ثالث وفات جنوری 15

مراد ثالث اپنی پیدائش 4 جولائی 1546ء،سے وفات: 15 جنوری 1595ء عثمانی  سلطنت عثمانیہ کا حکمران رہا۔ مراد ثالث ایک کمزور، عیش پرست و جاہ پسند حکمران تھا جو حرم کے زیر اثر تھا جہاں پہلے اس کی والدہ نور بانو سلطان اور پھر اس کی پسندیدہ بیوی صفیہ سلطان کا زور چلتا تھا۔ اس مزید پڑھیں

محمد سادس یا محمد وحید الدین پیدائش: 14 جنوری

محمد سادس یا محمد وحید الدین (پیدائش: 14 جنوری 1861ء – انتقال: 16 مئی 1926ء) سلطنت عثمانیہ کے 36 ویں اور آخری فرمانروا تھے جو اپنے بھائی محمد پنجم کے بعد 1918ء سے 1922ء تک تخت سلطانی پر متمکن رہے۔ انہیں 4 جولائی 1918ء کو سلطنت کے بانی عثمان اول کی تلوار سے نواز کر مزید پڑھیں

ابن حجر عسقلانی وفات 2 فروری

ابن حجر عسقلانی مشہور محدث تھے جنہوں نے بخاری کی شرح لکھی۔ آپ کا عہد چودہویں صدی عیسوی کے نصفِ اول کے آخرسے لے کر پندرہویں صدی عیسوی کے نصفِ اول تک کا ہے۔ آپ نامور مؤرخ اورشافعی مذہب فقیہ تھے۔ مصر میں پیدا ہوئے۔ علوم حدیث میں سند شمار ہوتے ہیں۔ طلب علم کے مزید پڑھیں

راس الخیمہ کی متحدہ عرب امارات میں شمولیت 10 فروری 1972

راس الخیمہ (عربی: رأس الخيمة) متحدہ عرب امارات کی سات ریاستوں میں سے ایک ریاست ہے۔ عرب امارات کے وفاق میں شامل ہونے والی سب سے آخری امارت ہے متحدہ عرب امارات کے وجود میں آجانے جو( 18جولائی 1971ہے) کے تقریباًایک سال کے بعد راس الخیمہ اس وفاق میں شامل ہوئی راس الخیمہ کے امیر مزید پڑھیں

ہشام بن عبدالملک کی وفات فروری 6

خلافت یزید ثانی کی وفات کے بعد 724ء میں ہشام تخت خلافت پر متمکن ہوا۔ اس وقت اس کی عمر 34 برس تھی۔ تخت نشینی کے وقت وہ رصافہ میں مقیم تھا۔ ہشام، عبدالملک کے لائق ترین فرزندوں میں سے تھا۔ اس کے پیشرو یزید بن عبدالملک کا دور بنو امیہ کا بدترین زمانہ قرار مزید پڑھیں

فروری 3 محمد ثانی کے دورکا آغاز

1st reign               August 1444 – September 1446 2nd reign             3 February 1451 – 3 May 1481 محمد ثانی المعروف فاتح (عثمانی ترکی زبان: محمد ثانى، Meḥmed-i s̠ānī; ترکی: II. Mehmet ترکی تلفظ: [ˈmeh.met]; اور المعروف el-Fātiḥ، الفاتح) 1444ء سے 1446ء اور 1451ء سے 1481ء تک سلطنت عثمانیہ کے سلطان رہے۔ انہوں نے محض 21 سال مزید پڑھیں

المعتصم باللہ وفات 5 جنوری 842

ابو اسحاق محمد بن ہارون رشید (عربی: أبو إسحاق محمد بن هارون الرشيد) جو عام اپنے لقب معتصم باللہ (عربی: المعتصم بالله) کے نام سے جانے جاتے ہیں خلافت عباسیہ کا آٹھویں خلیفہ تھا جس کا دور خلافت 833ء سے 842ء میں اپنی موت تک رہا۔ بمطابق ہجری تقویم 218ہجری میں تخت نشیں ہوا اور مزید پڑھیں