چکبست لکھنوی کی وفات فرواری 12

چکبست لکھنوی 12 فروری 1926ء کو اردو کے نامور شاعر پنڈت برج نرائن چکبست لکھنوی وفات پاگئے۔ چکبست لکھنوی 1882ء میں فیض آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ اوائل عمر میں لکھنؤ آگئے اور کیننگ کالج لکھنؤ سے قانون کا امتحان پاس کرکے وکالت کے شعبے سے منسلک ہوئے۔ انہوں نے ایک رسالہ ستارۂ صبح کے مزید پڑھیں

مولائی شیدائی کی وفات فروری 12

مولائی شیدائی 12 فروری 1978ء کو سندھی زبان کے معروف ادیب، مؤرخ، مترجم اور صحافی مولائی شیدائی وفات پاگئے۔ مولائی شیدائی کا اصل نام میر رحیم داد خان تھا۔ وہ 1894ء میں سکھر میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ ریلوے کے محکمے میں ملازم تھے مگر مطالعہ کا شوق انہیں تصنیف کی طرف لے آیا اور مزید پڑھیں

قاضی واجد کا انتقال 11 فروری 2018

قاضی واجد (اردو: قاضی واجد 26 مئی 1930 – 11 فروری 2018) ایک پاکستانی اداکار تھے۔ ان کا انتقال 11 فروری 2018 کو کراچی میں ہوا۔ قاضی صاحب کا شمار پاکستان کی ریڈیو انڈسٹری کے سرخیلوں میں ہوتا تھا۔ ریڈیو پر 25 سال کے بعد، انہوں نے استعفی دیا اور ایک اداکار کے طور پر مزید پڑھیں

Asma Jahangir death 11 February 2018

Asma Jilani Jahangir ( عاصمہ جہانگیر‬‎,  27 January 1952 – 11 February 2018) was a Pakistani human rights lawyer and social activist who co-founded and chaired the Human Rights Commission of Pakistan.She is widely known for playing a prominent role in the Lawyers’ Movement and serves as the trustee at the International Crisis Group. Born مزید پڑھیں

فخرالدین علی احمد وفات فروری 11

فخر الدین علی احمد (3 مئی 1905ء – 11 فروری 1977ء) بھارت کے پانچویں صدر تھے۔ وہ 24 اگست 1974ء سے لے کر 11 فروری 1977ء تک صدر رہے۔ فخر الدین احمد کے دادا خالد علی احمد آسام کے كچاری گھاٹ (گولا گھاٹ کے پاس) سے تھے۔ احمد کی پیدائش 13 مئی 1905ء کو دہلی مزید پڑھیں

مقبول بٹ کو پھانسی کی سزا 11 فروری 1984

مقبول بٹ 11فروری 1984ء کو دہلی کی تہاڑ جیل میں کشمیری حریت پسند رہنما مقبول بٹ کو پھانسی کی سزا دے دی گئی۔ مقبول بٹ کا تعلق آزاد کشمیر سے تھا اور انہوں نے کشمیر کو مسلح جدوجہد کے ذریعہ آزاد کروانے کے لئے قومی محاذ آرائی قائم کیا تھا۔ 1965ء میں پاک بھارت جنگ مزید پڑھیں

پاک فوج کے سربراہ ۔جنرل سر ڈگلس ڈیوڈ گریسی

جنرل سر ڈگلس ڈیوڈ گریسی (گیارہ فروری 1928ء تا سولہ جنوری 1951ء) جب پاکستان وجود میں آیا تو جنرل سر ڈگلس ڈیوڈ گریسی کو کمانڈر انچیف جنرل میسروی کا ڈپٹی نامزد کیا گیا چنانچہ جنرل میسروی کی ریٹائرمنٹ کے بعد گریسی بری فوج کے اگلے کمانڈر انچیف بن گئے۔ جنرل سر ڈگلس گریسی 3 ستمبر مزید پڑھیں

راس الخیمہ کی متحدہ عرب امارات میں شمولیت 10 فروری 1972

راس الخیمہ (عربی: رأس الخيمة) متحدہ عرب امارات کی سات ریاستوں میں سے ایک ریاست ہے۔ عرب امارات کے وفاق میں شامل ہونے والی سب سے آخری امارت ہے متحدہ عرب امارات کے وجود میں آجانے جو( 18جولائی 1971ہے) کے تقریباًایک سال کے بعد راس الخیمہ اس وفاق میں شامل ہوئی راس الخیمہ کے امیر مزید پڑھیں

صادقین کی وفات فروری 10

سید صادقین احمد نقوی (پیدائش: 30 جون 1923ء– وفات: 10 فروری 1987ء) پاکستان کے شہرہ آفاق مصور، خطاط اور نقاش تھے جنہیں صادقین کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اُن کی وجہ شہرت اسلامی خطاطی اور مصوری ہے۔ خاندان ان کے والد سیّد سبطین احمد نقوی کا گھرانہ خطاطی کے حوالے سے بہت پہلے سے مزید پڑھیں

فاطمہ ثریا بجیا وفات فروری 10

فاطمہ ثریا بجیا (پیدائش: یکم ستمبر 1930ء– وفات: 10 فروری 2016ء) پاکستان ٹیلی وژن اور ادبی دنیا کی معروف شخصیت۔ ان کا نام ناول نگاری ، ڈراما نگاری کے حوالے سے بھی مشہور ہے۔ انہوں نے ٹیلی وژن کے علاوہ ریڈیو اور اسٹیج پر بھی کام کیا ۔ جب سماجی اور فلاحی حوالے سے بھی مزید پڑھیں