مرید بلیدی کی وفات فروری 9

مرید بلیدی 9 فروری 1986ء کو پاکستان کے مشہور لوک فنکار مرید بلیدی طویل علالت کے بعد کندھ کوٹ کے قریب انتقال کرگئے۔ مرید بلیدی 1926ء کے لگ بھگ پیدا ہوئے تھے ان کا شمار بلوچستان کے مشہور سازندوں اور گلوکاروں میں ہوتا تھا۔حکومت پاکستان نے انہیں 14 اگست 1979ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن مزید پڑھیں

ڈاکٹر محمد حمید اللہ کی پیدائش فروری 9

ڈاکٹر محمد حمید اللہ عالم اسلام کے عظیم اسکالر ڈاکٹر محمد حمید اللہ 9 فروری 1908ء کو حیدرآباد (دکن) کے ایک ذی علم گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے مدرسہ نظامیہ سے مولوی کامل اور جامعہ عثمانیہ سے بی اے، ایم اے اور ایل ایل بی کے امتحانات پاس کئے اور 1932ء میں جرمنی کی مزید پڑھیں

سر شیخ عبدالقادر کی وفات فروری 9

سر شیخ عبدالقادر 9 فروری 1950ء اردو کے عظیم محسن اور معروف ماہر قانون سرشیخ عبدالقادرکی تاریخ وفات ہے۔ سر شیخ عبدالقادر15مارچ 1874ء کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے تھے۔ سرسید احمد خان کی تحریک سے مسلمان نوجوانوں کا جو گروہ پیدا ہوا تھا سر شیخ عبدالقادر اس میں پیش پیش تھے۔1898ء میں وہ پنجاب کے مزید پڑھیں

ندا فاضلی وفات فروری 8

ندا فاضلی اردو کے مشہور شاعر ، فلمی گیت کار اور مکالمہ نگار گزرے۔ ان کا پورا نام مقتدا حسن ندا فاضلی ہے۔ لیکن ندا فاضلی کے نام سے مشہور ہوئے۔ ان کی پیدائش 12 اکتوبر، 1938ء کو ہوئ ابتدائی زندگی]ندا فاضلی گوالیار میں پیدا ہوئے۔ دہلی میں تعلیم پائی۔ ان کے والد ایک شاعر مزید پڑھیں

1238 – The Mongols burn the Russian city of Vladimir

Vladimir (Russian: Владимир, is a city and the administrative center of Vladimir Oblast, Russia, located on the Klyazma River, 200 kilometers (120 mi) to the east of Moscow. It is served by a railway and the M7 motorway. Population: 345,373 (2010 Census);315,954 (2002 Census); 349,702 (1989 Census). Vladimir was one of the medieval capitals of Russia, with significant مزید پڑھیں

نہال عبداللہ کی وفات فروری 8

نہال عبداللہ 8 فروری 1983ء کو ریڈیو پاکستان کے معروف موسیقار اور گلوکار نہال عبداللہ کراچی میں وفات پاگئے۔ نہال عبداللہ 1924ء میں قصبہ چڑاوا ریاست جے پور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے والد استاد اللہ دیا سارنگی نواز اور اپنے بھائی استاد جمال خان سارنگی نواز سے حاصل کی۔ 1948ء مزید پڑھیں

سورن لتا کی وفات فروری 8

سورن لتا 1950ء اور 1960ء کی دہائی کی مشہور ترین پاکستانی اداکارہ تھیں۔ سورن لتا 1944ء میں ہندوستان کی مقبولِ عام اداکارہ تھیں۔ پاکستان میں فلمسازی اور اداکاری کے بانیوں میں شمار ہوتی ہیں۔1924ء میں راولپنڈی میں پیدا ہوئیں اور 8 فروری 2008ء کو فوت ہوئیں۔ وہ اپنے مسلم نام سعیدہ بانو کی بجائے سورن مزید پڑھیں

میران بخش کی وفات فروری 8

میران بخش 8 فروری 1991ء کو پاکستان کے ایک معروف ٹیسٹ کرکٹر میران بخش راولپنڈی میں وفات پاگئے۔ میران بخش 20 اپریل 1907ء کو راولپنڈی ہی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے یوں تو صرف دو ٹیسٹ میچ کھیلے مگر وہ کرکٹ کی تاریخ میں اس اعتبار سے ایک یادگار کھلاری بن گئے کہ انہوں مزید پڑھیں

بیگم خورشید مرزا کی وفات

بیگم خورشید مرزا 4 مارچ 1918ء بھارت کی سابق فلمی اداکارہ اور پاکستان ٹیلی وژن کی ممتاز فنکارہ بیگم خورشید مرزا کی تاریخ پیدائش ہے۔ بیگم خورشید مرزا کا اصل نام خورشید جہاں تھا اور ان کا تعلق علی گڑھ کے ایک ممتاز گھرانے سے تھا۔ ان کے والد شیخ عبداللہ نے علی گڑھ میں مزید پڑھیں