حیات محمد خان شیرپائو کا قتل فروری 8

حیات محمد خان شیرپائو 8 فروری 1975ء کو پشاور یونیورسٹی میں شعبہ تاریخ کی ایک تقریب میں صوبہ سرحد کے سینئر وزیر حیات محمد خان شیرپائو ایک بم کے دھماکے نتیجے میں ہلاک کردیے گئے۔ حیات محمد شیر پائو‘ وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے بااعتماد ساتھی تھے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بنیادی ارکان مزید پڑھیں

یوم آزادی گریناڈا 7 فروری

گریناڈا جنوب مشرقی کیریبین کی ایک خودمختار ریاست ہے جو گریناڈا جزیرے پر مشتمل ہے اور گریناڈائنس جزیرے کی زنجیر کے جنوبی سرے پر چھ چھوٹے جزیروں پر مشتمل ہے۔ یہ ٹرینیڈاڈ اور ٹوبیگو کے شمال مغرب میں ، وینزویلا کے شمال مشرق میں اور سینٹ ونسنٹ اور گریناڈائنز کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ مزید پڑھیں

میر محمد معصوم شاہ بکھری کی پیدائش

میر محمد معصوم شاہ بکھری سندھ کے ایک مشہور عالم مؤرخ اور ادیب میر محمد معصوم شاہ بکھری کی تاریخ پیدائش 7 فروری 1528ء مطابق 7 رمضان 944ہجری ہے۔ میر محمد معصوم شاہ بکھری تعلیم کے حصول کے اکبر اعظم کے دربار سے وابستہ ہوگئے جہاں ان کی ملاقات عبدالرحیم خان خاناں سے ہوئی۔ اکبر مزید پڑھیں

اجمل خٹک کی وفات فروری 7

اجمل خٹک پاکستان کے نامور سیاستدان اور ممتاز شاعر اجمل خٹک 15 ستمبر 1926ء کو اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ باچاخان کے پیروکار اور نیشنل عوامی پارٹی کے سرگرم رہنما تھے۔ نیپ پر پابندی کے بعد انہوں نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اور اس کے سیکریٹری جنرل مقرر ہوئے۔ جنرل مزید پڑھیں

صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کی وفات فروری 7

صوفی غلام مصطفٰی تبسم اردو، پنجابی اور فارسی زبانوں کے شاعر تھے۔آپ بچوں کے مقبول ترین شاعر تھے۔ بڑوں کے لیے بھی بہت کچھ لکھا۔استاد رہے، ماہانہ لیل و نہار کے مدیر رہے اور براڈ کاسٹر بھی رہے۔ ٹی وی، ریڈیو سے پروگرام “اقبال کا ایک شعر” کرتے تھے۔ صوفی تبسم ہر میدان کے شہسوار مزید پڑھیں

خواتین کا عالمی یوم صفر برداشت

خواتین کے Genital Mutilation کے لئے عالمی یوم صفر رواداری اقوام متحدہ کے زیر اہتمام سالانہ بیداری کا دن ہے جو اقوام متحدہ کی جانب سے خواتین کی نسلی تعصب کے خاتمے کی کوششوں کے حصے کے طور پر 6 فروری کو ہوتا ہے۔ یہ پہلی بار 2003 میں متعارف کرایا گیا تھا۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

ہشام بن عبدالملک کی وفات فروری 6

خلافت یزید ثانی کی وفات کے بعد 724ء میں ہشام تخت خلافت پر متمکن ہوا۔ اس وقت اس کی عمر 34 برس تھی۔ تخت نشینی کے وقت وہ رصافہ میں مقیم تھا۔ ہشام، عبدالملک کے لائق ترین فرزندوں میں سے تھا۔ اس کے پیشرو یزید بن عبدالملک کا دور بنو امیہ کا بدترین زمانہ قرار مزید پڑھیں

منو بھائی کی پیدائش فروری 6

منو بھائی (پیدائش: 6 فروری 1933ء– وفات: 19 جنوری 2018ء) پاکستان کے مشہور کالم نویس، مصنف، اور ڈراما نگار تھے۔ انہوں نے پاکستان ٹیلی وژن کے لیے بہت سے ڈرامے لکھے۔ ان کا سب سے مشہور ڈراما سونا چاندی ہے۔ 2007ء میں انہیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ ابتدائی زندگی اور تعلیم مزید پڑھیں

نفیس رقم کی وفات 5 فروری 2008

سید نفیس الحسینی نفیس رقم 5 فروری 2008ء کو پاکستان کے نامور خطاط، عالم دین اور معروف روحانی شخصیت علامہ سید نفیس الحسینی نفیس رقم لاہور میں وفات پاگئے اور لاہور ہی میں اپنی بناکردہ خانقاہ حضرت سید احمد شہید میں آسودۂ خاک ہوئے۔ سید نفیس الحسینی کا اصل نام سید انور حسین تھا اور مزید پڑھیں