شاہد آفریدی نے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا

شاہد آفریدی 4 فروری 2005ء کو ورلڈ سیریز سہ قومی ٹورنامنٹ کے پہلے فائنل میں پاکستان کے شاہد آفریدی نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اس میچ میں شاہد آفریدی نے 15 گیندوں پر 26 رنز اسکور کئے جس میں 3 چھکے بھی مزید پڑھیں

جنرل یحییٰ خان کی پیدائش 4 فروری

جنرل آغا محمد یحٰیی خان (4 فروری، 1917ء – 10 اگست، 1980ء) پاکستان کی بری فوج کے پانچویں سربراہ اور تیسرے صدر مملکت تھے۔ صدر ایوب خان نے اپنے دور صدارت میں انھیں 1966ء میں بری فوج کا سربراہ نامزد کیا۔ 1969ء میں ایوب خان کے استعفا کے بعد عہدۂ صدارت بھی سنبھال لیا۔ یحیی مزید پڑھیں

فروری 3 محمد ثانی کے دورکا آغاز

1st reign               August 1444 – September 1446 2nd reign             3 February 1451 – 3 May 1481 محمد ثانی المعروف فاتح (عثمانی ترکی زبان: محمد ثانى، Meḥmed-i s̠ānī; ترکی: II. Mehmet ترکی تلفظ: [ˈmeh.met]; اور المعروف el-Fātiḥ، الفاتح) 1444ء سے 1446ء اور 1451ء سے 1481ء تک سلطنت عثمانیہ کے سلطان رہے۔ انہوں نے محض 21 سال مزید پڑھیں

ام کلثوم کی وفات Umm Kulthum فروری 3

ام کلثوم مصری مغنیہ ۔ 30 دسمبر، 1898ء سلطنت عثمانیہ میں ایک کسان گھرانے میں پیداہوئیں ۔ اُنہوں نے باقاعدہ تعلیم نہیں پائی۔ 1954ء میں‌قاہرہ کے ڈاکٹر حسن الخضری سے شادی ہوئی۔ مصری کہتے ہیں کہ اہرام مصر اور ام کلثوم کی آواز کو ثبات دوام حاصل ہے۔ عرب کلاسیکی موسیقی میں کافی مہارت حاصل مزید پڑھیں

استاد اللہ رکھا خان طبلہ نواز کی وفات 3 فروری

استاد اللہ رکھا خان طبلہ نواز 3 فروری 2000ء برصغیر کے مشہور طبلہ نواز استاد اللہ رکھا خان قریشی کی تاریخ وفات ہے۔ استاد اللہ رکھا خان 29 اپریل 1919ء کو جموں میں پیدا ہوئے تھے۔ 12 برس کی عمر میں طبلہ بجانے کی تربیت کا آغاز ہوا۔ وہ موسیقی کے پنجاب گھرانے کے نامور مزید پڑھیں

نواب بہادر یار جنگ کی پیدائش 3 فروری

نواب بہادر یار جنگ (اصل نام سعدی خان) ، پیدائش: 1905ء، وفات: 1944ء تحریکِ پاکستان میں مسلمانوں کے ایک رہنماء تھے۔ حیدر آباد دکن میں پیداہوئے۔ نسلاً سدو زئی پٹھان تھے۔ والد نواب نصیر یار جنگ جاگیردار تھے۔ بیس بائس سال کی عمر میں سماجی بہبود کے کاموں میں حصہ لینا شروع کیا۔ مسلم ممالک مزید پڑھیں

چوہدری رحمت علی کی وفات 3 فروری

چوہدری رحمت علی 3 فروری 1951ء کو لفظ پاکستان کے خالق چوہدری رحمت علی نے وفات پائی۔ چوہدری رحمت علی 16 نومبر 1897ء کو مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے پہلی مرتبہ 1915ء میں اسلامیہ کالج لاہور میں بزم شبلی کے افتتاحی اجلاس میں یہ تجویز پیش کی تھی مزید پڑھیں

آبی زمینوں کا عالمی دن

ورلڈ ویٹ لینڈز ڈے ہر سال 2 فروری کو منایا جاتا ہے، جو 2 فروری 1971 کو کنونشن آن ویٹ لینڈز کو اپنانے کی تاریخ کی نشاندہی کرتا ہے۔ انسانیت اور کرہ ارض کے لیے آبی زمینوں کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لیے قائم کیا گیا، ڈبلیو ڈبلیو ڈی پہلی بار مزید پڑھیں

ارفع کریم 2 فروری یوم پیدائش

ارفع عبدالکریم رندھاوا (ارفع کریم رندھاوا، 2 فروری 1995 – 14 جنوری 2012) ایک پاکستانی طالبہ اور کمپیوٹر پروڈجی تھی جو 2004 میں نو سال کی عمر میں، سب سے کم عمر مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل (MCP) بن گئی۔ اس نے 2008 تک یہ اعزاز اپنے پاس رکھا۔ ارفع نے مختلف بین الاقوامی فورمز بشمول ٹیک مزید پڑھیں

ارفع کریم کی یاد میں ڈاک ٹکٹ کا اجرأ 2 فروری2012

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ دنیا کی کم عمرترین آئی ٹی ماہر ارفع کریم 2 فروری 1995 ء کو فیصل آباد کے چک 4-ج.ب، رام دیوالی میں پیدا ہوئی تھیں۔ اُنہوں نے 2004 میں صرف 9 سال کی عمر میں مائیکروسافٹ سرٹیفائڈ پروفیشنل کا امتحان پاس کرکے دنیا کی کم عمر ترین آئی ٹی اسپیشلسٹ کا مزید پڑھیں