جمیعت اقوام خاتمہ 18 اپریل

پہلی جنگ عظیم ختم ہوئی تو اس کے فوراً بعد انگلستان، فرانس، جرمنی، ڈنمارک ناروے اور سویڈن میں ایسی انجمنیں معرض وجود میں آئیں جن کا مقصد جنگ کی روک تھام کرنا اور لوگوں کو امن کی اہمیت کا احساس دلانا تھا۔ ساتھ ہی ایک ایسی عالمی تنظیم کے قیام کی تحریک کا شروع ہوئی مزید پڑھیں