فضل الٰہی چوہدری کی پیدائش 1 جنوری

فضل الٰہی چوہدری /صدرِ پاکستان فضل الٰہی چوہدری یکم جنوری 1904ء کو مرالہ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فارغ التحصیل تھے۔ تحریک پاکستان میں انہوں نے مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے حصہ لیا اور 1946ء میں پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ قیام پاکستان کے مزید پڑھیں

کیپٹن کرنل شیر خان (نشانِ حیدر) کی پیدائش یکم جنوری

کیپٹن کرنل شیر خان/ نشانِ حیدر 7جولائی 1999ء کو معرکہ کارگل کے عظیم ہیرو، پاکستان کے نامور سپوت اور سندھ رجمنٹ کی جانب سے پہلا نشان حیدر حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان نے جام شہادت نوش کیا۔ وہ یکم جنوری 1970ء کو ضلع صوابی کے مشہور گائوں نواں کلی مزید پڑھیں