پاکستان رائٹرز گلڈ کا قیام عمل میں آیا 29 جنوری

پاکستان رائٹرز گلڈ 29 جنوری 1959ء کو کراچی کے کے جی اے ہال میں پاکستان بھر سے آئے ہوئے 212 ادیبوں کا ایک کنونشن شروع ہوا جو تین دن تک جاری رہا اس کنونشن میں پاکستان کے ادیبوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک انجمن کا قیام عمل میں لایا گیا جس کا نام مزید پڑھیں

یکم جنوری 2004 پرویز مشرف نے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔

اسلام آباد، یکم جنوری: صدر جنرل پرویز مشرف نے جمعرات کو پارلیمانی -الیکٹورل  سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا ایک نئی آئینی ترمیم کے ذریعے اجازت دی گئی بے  14 ماہ تک اپوزیشن کے شور شرابے کے بعد جنرل مشرف کی فوجی صدارت کو قانونی حیثیت دے دی جس نے پارلیمنٹ کو مفلوج کر دیا مزید پڑھیں

اعشاری نظام کے بالا چھاپ(over print) ٹکٹ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ یکم جنوری 1961ء کو پاکستان میں اعشاری نظام رائج ہواجس کے تحت ایک روپیہ کو سو پیسوں کے مساوی قرار دیا گیا۔ اس سلسلے میں ڈاک ٹکٹوں کو نئے اعشاری نظام سے ہم آہنگ کرنے کے لیے چھ پرانے ڈاک ٹکٹوں پر سکوں کی نئی قدریں بالا چھاپ (over print)کی گئیں مزید پڑھیں

صادق پبلک اسکول، بہاولپور کے قیام کی پچاسویں سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 28جنوری 2004ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے صادق پبلک اسکول، بہاولپور کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا کیا جس پر اس اسکول کی عمارت اور نواب صادق خان عباسی کی تصویر شائع کی گئی تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ پرانگریزی میں GOLDEN JUBILEE مزید پڑھیں

Now or Never کتابچہ کی اشاعت 28 جنوری

28 جنوری 1933ء چوہدری رحمت علی کا مشہور کتابچہ Now or Never کیمبرج سے اشاعت پذیر ہوا۔ یہی وہ تاریخی کتابچہ تھا جس میں چوہدری رحمت علی نے برصغیر کے مسلمانوں کے ایک آزاد وطن کے لیے پاکستان کا نام تجویز کیا تھا۔ اس تاریخی کتابچے پر ان کے علاوہ اسلم خٹک، صاحبزادہ شیخ محمد مزید پڑھیں

سمندر خاں سمندر کی پیدائش 1 جنوری

سمندر خاں سمندر یکم جنوری 1901ء پشتو کے بزرگ ادیب، شاعر، محقق اور مترجم سمندر خاں سمندر کی تاریخ پیدائش ہے۔ سمندر خاں سمندر بدرشی، نوشہرہ کینٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کی تصانیف میں ژور سمندر، دادب منارہ، میرمنے، دبلال ہانگ، کاروان روان دے، لیت ولار ، خوگہ شپیلئی، پختنے، قافیہ، دایلم سوکہ، دقرآن مزید پڑھیں

خان محمد کی پیدائش 1 جنوری

خان محمد پاکستان کے مشہور فاسٹ بائولر خان محمد یکم جنوری 1928ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہیں پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی گیند کروانے اور پہلی وکٹ حاصل کرنے کا تاریخی اعزاز حاصل تھا۔ 16 اکتوبر 1952ء کو دہلی کے فیروزشاہ کوٹلہ گرائونڈ میں کھیلے گئے پاکستان کے اولین ٹیسٹ مزید پڑھیں

اولمپین لطیف الرحمن کی پیدائش 1 جنوری

اولمپین لطیف الرحمن ہاکی کے مشہور کھلاڑی لطیف الرحمن یکم جنوری 1929ء کو اندور میں پیدا ہوئے تھے۔ 1948ء میں لندن میں منعقد ہونے والے اولمپک کھیلوں میں انہوں نے بھارت کی نمائندگی کی، بعدازاں وہ ہجرت کرکے پاکستان آگئے اور 1952ء اور 1956ء کے اولمپک کھیلوں اور 1958ء کے ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کی مزید پڑھیں

حنیف رامے کی وفات 1 جنوری

حنیف رامے پاکستان کے نامور ادیب، شاعر، مصور، خطاط، دانشور اور سیاستدان حنیف رامے کی تاریخ پیدائش 15 مارچ 1930ء ہے۔ حنیف رامے تحصیل ننکانہ صاحب ضلع شیخوپورہ میں پیدا ہوئے تھے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے ماسٹرز کرنے کے بعد وہ اپنے خاندانی کاروبار نشر و اشاعت سے منسلک ہوگئے، اسی دوران انہوں نے اپنی مزید پڑھیں

محمد رفیق تارڑ صدرِ پاکستان کے عہدہ پر فائز ہوئے 1 جنوری

محمد رفیق تارڑ /صدرِ پاکستان 2 نومبر 1929ء کو ضلع گوجرانوالہ میں پیر کوٹ کے مقام پر پیدا ہوئے۔ اسلامیہ کالج گوجرانوالہ سے گریجویشن کرنے کے بعد1951ء میں یونیورسٹی لاء کالج لاہور سے ایل ایل بی کی سند حاصل کی۔ 1955ء میں لاہورہائیکورٹ میں بطور ایڈووکیٹ پریکٹس شروع کی اور 1966ء میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اور مزید پڑھیں