اجمل خٹک کی وفات فروری 7

اجمل خٹک پاکستان کے نامور سیاستدان اور ممتاز شاعر اجمل خٹک 15 ستمبر 1926ء کو اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ باچاخان کے پیروکار اور نیشنل عوامی پارٹی کے سرگرم رہنما تھے۔ نیپ پر پابندی کے بعد انہوں نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اور اس کے سیکریٹری جنرل مقرر ہوئے۔ جنرل مزید پڑھیں

چوہدری محمد علی کی وفات دسمبر 1

چوہدری محمد علی ٭15جولائی 1905ء پاکستان کے سابق وزیراعظم چوہدری محمد علی کی تاریخ پیدائش ہے۔ چوہدری محمد علی ننگل انبیا، تحصیل نکودر ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔ 1928ء میں انڈین آئوٹ اینڈ اکائونٹس سروس میں شامل ہوئے اور تیزی سے ترقی کے مراحل طے کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکریٹری کے عہدے تک پہنچے۔ قیام مزید پڑھیں

لیاقت علی خان کی پیدائش 1 اکتوبر

قائد ملت لیاقت علی خان یکم اکتوبر 1895ء پاکستان کے پہلے وزیراعظم قائد ملت لیاقت علی خان کی تاریخ پیدائش ہے۔ وہ کرنال کے ایک متمول گھرانے میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 1918ء میں بی اے کا امتحان پاس کیا اور 1922ء میں انگلستان سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔ وطن واپسی کے بعد مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے سربراہ۔ ائیر مارشل عبدالرحیم خان

ایر مارشل عبدالرحیم خان (یکم ستمبر ۱۹۶۹ء تا تین مارچ ۱۹۷۲ء) پاکستان فضائیہ کے ساتویں کمانڈر انچیف ایر مارشل عبدالرحیم خان 25 اکتوبر 1925ء کو پیدا ہوئے تھے۔انھوں نے 5 جون 1944 کو برٹش انڈین ایر فورس میں کمیشن حاصل کیا ۔ قیام پاکستان کے بعد انھوں نے پاکستان فضائیہ کے واحد جیٹ اسکواڈرن کے مزید پڑھیں

قائد اعظمؒ نے اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا افتتاح کیا

اسٹیٹ بنک آف پاکستان پاکستان کو اپنے قیام کے فوراً بعد جن بے شمار انتظامی مسائل کا سامنا کرنا پڑا ان میں سے ایک بنکاری کا مسئلہ بھی تھا۔ ابتدا میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ چونکہ نیا ملک فوری طورپر اپنے قومی بنک کا قیام عمل میں نہیں لاسکتا اس لیے ایک سال مزید پڑھیں

فضل الٰہی چوہدری وفات جون 1

فضل الٰہی چوہدری /صدرِ پاکستان فضل الٰہی چوہدری یکم جنوری 1904ء کو مرالہ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فارغ التحصیل تھے۔ تحریک پاکستان میں انہوں نے مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے حصہ لیا اور 1946ء میں پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ قیام پاکستان کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پیدائش اپریل 1

پاکستانی سائسندان۔ پاکستانی ایٹم بم کے خالق۔ہندوستان کے شہر بھوپال میں ایک اردو بولنے والے پشتون گھرانے میں پیدا ہوئے۔ عبد القدیر خان پندرہ برس یورپ میں رہنے کے دوران مغربی برلن کی ٹیکنیکل یونیورسٹی، ہالینڈ کی یونیورسٹی آف ڈیلفٹ اور بیلجیئم کی یونیورسٹی آف لیوؤن میں پڑھنے کے بعد 1976ء میں واپس پاکستان لوٹ مزید پڑھیں

نفیس رقم کی وفات 5 فروری 2008

سید نفیس الحسینی نفیس رقم 5 فروری 2008ء کو پاکستان کے نامور خطاط، عالم دین اور معروف روحانی شخصیت علامہ سید نفیس الحسینی نفیس رقم لاہور میں وفات پاگئے اور لاہور ہی میں اپنی بناکردہ خانقاہ حضرت سید احمد شہید میں آسودۂ خاک ہوئے۔ سید نفیس الحسینی کا اصل نام سید انور حسین تھا اور مزید پڑھیں

احمد غلام علی چھاگلہ کی وفات 5 فروری

احمد غلام علی چھاگلہ پاکستان کے ممتاز موسیقار اور پاکستان کے قومی ترانے کی دھن کے خالق جناب احمد علی غلام علی چھاگلہ 31 مئی 1902ء کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے سندھ مدرسہ کراچی سے تعلیم حاصل کی اور کراچی کے نامور موسیقار مہاراج سوامی داس کے سامنے زانوئے تلمذتہ کیا۔ جناب مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر کا آغاز 5 فروری 1990

یوم یکجہتی کشمیر یکم فروری 1990ء کو پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں نواز شریف نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں تحریک آزادی کی حمایت، بھارتی افواج کے مظالم کی مذمت اور کشمیری مجاہدین سے اظہار یکجہتی کے 5 فروری کو پورے ملک میں کشمیر منانے اور مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل کی۔ مسئلے کی اہمیت کے مزید پڑھیں