اشتیاق حسین قریشی وفات جنوری 22

پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی ، (پیدائش: 20 نومبر 1903ء- وفات: 22 جنوری 1981ء) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ماہرِ تعلیم، معروف مورخ، محقق، ڈراما نویس، کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر، کولمبیا یونیورسٹی امریکا کے ‘وزیٹنگ پروفیسر’ اور بانی چیئرمین مقتدرہ قومی زبان تھے۔ ان کی تصانیف پاکستان سمیت دنیا کے مشہور جامعات میں پڑھائی مزید پڑھیں