مستانہ وفات 11 اپریل

سٹیج اور ٹی وی کے معروف کامیڈین مرتضیٰ حسن المعروف مستانہ طویل علالت کے بعد بہاولپور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر ستاون برس تھی اور وہ جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔ گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والے مستانہ نے لڑکپن میں ہی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا تھا اور مزید پڑھیں

جبران خلیل جبران وفات 10 اپریل

خلیل جبران (اصل نام: جبران خلیل جبران بن میکائیل بن سعد) جو لبنانی نژاد امریکی فنکار، شاعر اور مصنف تھے۔ خلیل جبران جدید لبنان کے شہر بشاری میں پیدا ہوئے جو ان کے زمانے میں سلطنت عثمانیہ میں شامل تھا۔ وہ نوجوانی میں اپنے خاندان کے ہمراہ امریکا ہجرت کر گئے اور وہاں فنون لطیفہ مزید پڑھیں

عمر شریف پیدائش 10 اپریل

ہالی وُڈ کی کئی ایک کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر عالمی شہرت حاصل کرنے والے فنکار۔عمر شریف مصر کے بندرگاہی شہر اسکندریہ میں لبنان اور شام سے تعلق رکھنے والے ایک مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ 1953ء میں اُنہوں نے خوبصورت اداکارہ فاتن حمامہ کے ساتھ مل کر ایک فلم میں کام مزید پڑھیں

عبد الحمید عدم پیدائش 10 اپریل

عبد الحمید عدم پاکستان کے نامور شاعر ہیں جو رومانی غزلوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ عبد الحمیدعدم 10 اپریل، 1910ء کو گوجرانوالہ کے ایک گاؤں تلونڈی موسیٰ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی۔ اسلامیہ ہائی اسکول بھاٹی گیٹ لاہور سے میٹرک پاس کیا۔ پھر پرائیوٹ طور پر ایف اے کیا مزید پڑھیں

منیر نیازی پیدائش 9 اپریل

منیر نیازی کا شمار اردو اور پنجابی کے اہم تر شاعروں میں ہوتا ہے۔ ان کی ابتدائی شاعری قیام ساہیوال کے ایام کی یادگار ہے۔ منٹگمری (اب ساہیوال) میں انھوں نے ۔۔سات رنگ۔۔۔کے نام سے ایک ادبی رسالہ بھی جاری کیا۔ لاہور منتقلی کے بعد فلمی گانے بھی لکھے۔ منیر نیازی کی غزل میں حیرت مزید پڑھیں

عبدالحمید اول وفات 7 اپریل

عبد الحمید اول (20 مارچ 1725ء – 7 اپریل 1789ء) سلطنت عثمانیہ کے 27 ویں سلطان تھے۔ وہ سلطان احمد ثالث کے صاحبزادے تھے اور اپنے بھائی مصطفی ثالث کے بعد 21 جنوری 1774ء کو تخت سلطنت پر بیٹھے۔ عبد الحمید نے اپنی زندگی کے ابتدائی 43 سال کا بیشتر عرصہ حرم میں گزار۔ سلطان مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو وفات 4 اپریل

پاکستان کے سابق وزیر اعظم لاڑکانہ سندھ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سر شاہ نواز بھٹو مشیر اعلیٰ حکومت بمبئی اور جوناگڑھ کی مسلم ریاست میں دیوان تھے۔ پاکستان میں آپ کو قائدِعوام‎ یعنی عوام کا رہبر اور بابائے آئینِ پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔آپ پاکستان کی تاریخ کے مقبول ترین وزیر اعظم تھے۔ مزید پڑھیں

نازیہ حسن پیدائش 3 اپریل

نازیہ حسن کو برصغیر میں پاپ موسیقی کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ نازیہ حسن 3 اپریل 1965 میں کراچی پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ تعلیم لندن میں حاصل کی۔ 1980 میں پندرہ سال کی عمر میں وہ اس وقت شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئیں جب انہوں نے بھارتی فلم قربانی کا گیت آپ مزید پڑھیں

عالمی یوم آٹزم بیداری 2 اپریل

عالمی سطح پر آٹزم آگاہی کا دن ہر سال 2 اپریل کو ایک بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ دن ہوتا ہے ، جس میں اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے کہ وہ دنیا بھر میں آٹزم اور ایسپرجر سنڈروم سمیت آٹسٹک اسپیکٹرم عارضے میں مبتلا افراد کے بارے میں شعور مزید پڑھیں

ہینز کرسچن اینڈرسن پیدائش 2 اپریل

ہینز کرسچن اینڈرسن ڈنمارک کا ادیب جس نے بچوں کے لیے جن پریوں کی کہانیاں لکھیں چودہ سال کی عمر میں حصول روزگار کی خاطرکوپن ہیگن پہنچا۔ ابتدا میں اوپرا میں کام کیا مگر ناکام رہا۔ پھر شاعری اور افسانہ نویسی شروع کی۔ 1835ء سے بچوں کے لیے کہانیاں لکھنے لگا۔ جو بچوں سے زیادہ مزید پڑھیں