شعیب ملک کی سالگرہ یکم فروری

شعیب ملک (پیدائش 1 فروری 1982) ایک پاکستانی کرکٹر اور پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان ہیں۔ وہ PSl ٹیم ملتان سلطانز کے موجودہ کپتان ہیں۔ 1999  ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل اور 2001 میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔ 3 نومبر 2015 کو، انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان مزید پڑھیں

شکیل عادل زادہ کی سال گرہ یکم فروری

جناب شکیل عادل زادہ یکم فروری 1938ء کو مراد آباد (بھارت) میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد مراد آباد سے ایک اردو ماہنامہ مسافر شائع کرتے تھے جس کی ادارت جناب رئیس امرہوی کے ذمہ تھی ۔ یوں شکیل عادل زادہ کو صحافت سے شغف ورثے میں ملا تھا۔ قیام پاکستان کے بعد وہ مزید پڑھیں