ڈاکٹر محمد حمید اللہ کی پیدائش فروری 9

ڈاکٹر محمد حمید اللہ عالم اسلام کے عظیم اسکالر ڈاکٹر محمد حمید اللہ 9 فروری 1908ء کو حیدرآباد (دکن) کے ایک ذی علم گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے مدرسہ نظامیہ سے مولوی کامل اور جامعہ عثمانیہ سے بی اے، ایم اے اور ایل ایل بی کے امتحانات پاس کئے اور 1932ء میں جرمنی کی مزید پڑھیں

میر محمد معصوم شاہ بکھری کی پیدائش

میر محمد معصوم شاہ بکھری سندھ کے ایک مشہور عالم مؤرخ اور ادیب میر محمد معصوم شاہ بکھری کی تاریخ پیدائش 7 فروری 1528ء مطابق 7 رمضان 944ہجری ہے۔ میر محمد معصوم شاہ بکھری تعلیم کے حصول کے اکبر اعظم کے دربار سے وابستہ ہوگئے جہاں ان کی ملاقات عبدالرحیم خان خاناں سے ہوئی۔ اکبر مزید پڑھیں

منو بھائی کی پیدائش فروری 6

منو بھائی (پیدائش: 6 فروری 1933ء– وفات: 19 جنوری 2018ء) پاکستان کے مشہور کالم نویس، مصنف، اور ڈراما نگار تھے۔ انہوں نے پاکستان ٹیلی وژن کے لیے بہت سے ڈرامے لکھے۔ ان کا سب سے مشہور ڈراما سونا چاندی ہے۔ 2007ء میں انہیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ ابتدائی زندگی اور تعلیم مزید پڑھیں

جنرل یحییٰ خان کی پیدائش 4 فروری

جنرل آغا محمد یحٰیی خان (4 فروری، 1917ء – 10 اگست، 1980ء) پاکستان کی بری فوج کے پانچویں سربراہ اور تیسرے صدر مملکت تھے۔ صدر ایوب خان نے اپنے دور صدارت میں انھیں 1966ء میں بری فوج کا سربراہ نامزد کیا۔ 1969ء میں ایوب خان کے استعفا کے بعد عہدۂ صدارت بھی سنبھال لیا۔ یحیی مزید پڑھیں

نواب بہادر یار جنگ کی پیدائش 3 فروری

نواب بہادر یار جنگ (اصل نام سعدی خان) ، پیدائش: 1905ء، وفات: 1944ء تحریکِ پاکستان میں مسلمانوں کے ایک رہنماء تھے۔ حیدر آباد دکن میں پیداہوئے۔ نسلاً سدو زئی پٹھان تھے۔ والد نواب نصیر یار جنگ جاگیردار تھے۔ بیس بائس سال کی عمر میں سماجی بہبود کے کاموں میں حصہ لینا شروع کیا۔ مسلم ممالک مزید پڑھیں

ارفع کریم 2 فروری یوم پیدائش

ارفع عبدالکریم رندھاوا (ارفع کریم رندھاوا، 2 فروری 1995 – 14 جنوری 2012) ایک پاکستانی طالبہ اور کمپیوٹر پروڈجی تھی جو 2004 میں نو سال کی عمر میں، سب سے کم عمر مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل (MCP) بن گئی۔ اس نے 2008 تک یہ اعزاز اپنے پاس رکھا۔ ارفع نے مختلف بین الاقوامی فورمز بشمول ٹیک مزید پڑھیں

منور ظریف کی پیدائش 2 فروری

منور ظریف پاکستان کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف 2 فروری 1940ء کو لاہور کے گنجان آباد علاقے قلعہ گجر سنگھ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے بڑے بھائی ظریف اپنے زمانے کے معروف مزاحیہ اداکار تھے۔ مگر وہ نہایت کم عمری (صرف 34 سال کی عمر) میں 30 اکتوبر 1960ء کو وفات پاگئے تھے۔ مزید پڑھیں

شوکت تھانوی کی پیدائش فروری 2

شوکت تھانوی (2 فروری 1904ء – 4 مئی، 1963ء) ایک صحافی،ناول نگار، ڈراما نگار،افسانہ نگار، مزاح نگار، ادیب اور شاعر تھے۔انھوں نے ادب کی ہر صنف میں نام کمایا مگر ان کی اصل شہرت مزاح نگاری اور خاص طور پر روز نامہ جنگ میں لکھے گئے ان کے مزاحیہ کالم ہیں۔ نام محمد عمر شوکت مزید پڑھیں