حیات محمد خان شیرپائو کا قتل فروری 8

حیات محمد خان شیرپائو 8 فروری 1975ء کو پشاور یونیورسٹی میں شعبہ تاریخ کی ایک تقریب میں صوبہ سرحد کے سینئر وزیر حیات محمد خان شیرپائو ایک بم کے دھماکے نتیجے میں ہلاک کردیے گئے۔ حیات محمد شیر پائو‘ وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے بااعتماد ساتھی تھے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بنیادی ارکان مزید پڑھیں

اجمل خٹک کی وفات فروری 7

اجمل خٹک پاکستان کے نامور سیاستدان اور ممتاز شاعر اجمل خٹک 15 ستمبر 1926ء کو اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ باچاخان کے پیروکار اور نیشنل عوامی پارٹی کے سرگرم رہنما تھے۔ نیپ پر پابندی کے بعد انہوں نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اور اس کے سیکریٹری جنرل مقرر ہوئے۔ جنرل مزید پڑھیں

صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کی وفات فروری 7

صوفی غلام مصطفٰی تبسم اردو، پنجابی اور فارسی زبانوں کے شاعر تھے۔آپ بچوں کے مقبول ترین شاعر تھے۔ بڑوں کے لیے بھی بہت کچھ لکھا۔استاد رہے، ماہانہ لیل و نہار کے مدیر رہے اور براڈ کاسٹر بھی رہے۔ ٹی وی، ریڈیو سے پروگرام “اقبال کا ایک شعر” کرتے تھے۔ صوفی تبسم ہر میدان کے شہسوار مزید پڑھیں

ہشام بن عبدالملک کی وفات فروری 6

خلافت یزید ثانی کی وفات کے بعد 724ء میں ہشام تخت خلافت پر متمکن ہوا۔ اس وقت اس کی عمر 34 برس تھی۔ تخت نشینی کے وقت وہ رصافہ میں مقیم تھا۔ ہشام، عبدالملک کے لائق ترین فرزندوں میں سے تھا۔ اس کے پیشرو یزید بن عبدالملک کا دور بنو امیہ کا بدترین زمانہ قرار مزید پڑھیں

نفیس رقم کی وفات 5 فروری 2008

سید نفیس الحسینی نفیس رقم 5 فروری 2008ء کو پاکستان کے نامور خطاط، عالم دین اور معروف روحانی شخصیت علامہ سید نفیس الحسینی نفیس رقم لاہور میں وفات پاگئے اور لاہور ہی میں اپنی بناکردہ خانقاہ حضرت سید احمد شہید میں آسودۂ خاک ہوئے۔ سید نفیس الحسینی کا اصل نام سید انور حسین تھا اور مزید پڑھیں

احمد غلام علی چھاگلہ کی وفات 5 فروری

احمد غلام علی چھاگلہ پاکستان کے ممتاز موسیقار اور پاکستان کے قومی ترانے کی دھن کے خالق جناب احمد علی غلام علی چھاگلہ 31 مئی 1902ء کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے سندھ مدرسہ کراچی سے تعلیم حاصل کی اور کراچی کے نامور موسیقار مہاراج سوامی داس کے سامنے زانوئے تلمذتہ کیا۔ جناب مزید پڑھیں

بانو قدسیہ وفات 4 فروری، 2017

بانو قدسیہ (پیدائش: 28 نومبر، 1928ء – وفات 4 فروری، 2017ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو اور پنجابی زبان کی مشہور ومعروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈراما نویس جو اپنے ناول راجہ گدھ کی وجہ سے خاصی مشہور ہوئیں۔ حالات زندگی بانو قدسیہ 28 نومبر، 1928ء کو فیروزپور، برطانوی ہندوستان میں زمیندار گھرانے مزید پڑھیں

ایم اشرف کی وفات 4 فروری

ایم اشرف پاکستان کا مشہور فلمی موسیقار تھے۔ 60 کے عشرے میں منظور کے ساتھ کام کیا اور ان کی جوڑی منظور اشرف کے نام سے بہت مشہور ہوئی۔ اس کے بعد یہ جوڑی ٹوٹ گئی اور یوں منظور منظر عام سے غائب ہو گئے لیکن ایم اشرف نے موسیقی کی دنیا میں اپنا ایک مزید پڑھیں

ملکہ پکھراج کی وفات 4 فروری

پیدائش: 1914ء وفات:4 فروری 2004ء ملکہ پکھراج کا تعلق جموں سے تھا اور وہ جموں و کشمیر ریاست کے راجہ ہری سنگھ کے دربار سے وابستہ رہیں۔ شیخ عبداللہ کی کتاب آتش چنار میں اس کا ذکر ہے کہ وہ مہاراجہ سے کتنا قریب تھیں۔ انہیں راجہ ہری سنگھ کا دربار ہنگامی طور پر اس مزید پڑھیں

یاس یگانہ چنگیزی کی وفات 4 فروری

یاس یگانہ چنگیزی(پیدائش: 17 اکتوبر 1884ء – وفات: 4 فروری 1956ء) ہندوستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر تھے۔یگانہ چنگیزی کا اصل نام مرزا واجد حسین تھا۔ پہلے یاسؔ تخلص کرتے تھے لیکن بعد میں یگانہ ؔہوگئے۔ ان کے اجداد ایران سے ہندوستان آئے اور سلطنت مغلیہ کے دربار سے وابستہ ہوگئے۔ پرگنہ مزید پڑھیں