ام کلثوم کی وفات Umm Kulthum فروری 3

ام کلثوم مصری مغنیہ ۔ 30 دسمبر، 1898ء سلطنت عثمانیہ میں ایک کسان گھرانے میں پیداہوئیں ۔ اُنہوں نے باقاعدہ تعلیم نہیں پائی۔ 1954ء میں‌قاہرہ کے ڈاکٹر حسن الخضری سے شادی ہوئی۔ مصری کہتے ہیں کہ اہرام مصر اور ام کلثوم کی آواز کو ثبات دوام حاصل ہے۔ عرب کلاسیکی موسیقی میں کافی مہارت حاصل مزید پڑھیں

استاد اللہ رکھا خان طبلہ نواز کی وفات 3 فروری

استاد اللہ رکھا خان طبلہ نواز 3 فروری 2000ء برصغیر کے مشہور طبلہ نواز استاد اللہ رکھا خان قریشی کی تاریخ وفات ہے۔ استاد اللہ رکھا خان 29 اپریل 1919ء کو جموں میں پیدا ہوئے تھے۔ 12 برس کی عمر میں طبلہ بجانے کی تربیت کا آغاز ہوا۔ وہ موسیقی کے پنجاب گھرانے کے نامور مزید پڑھیں

چوہدری رحمت علی کی وفات 3 فروری

چوہدری رحمت علی 3 فروری 1951ء کو لفظ پاکستان کے خالق چوہدری رحمت علی نے وفات پائی۔ چوہدری رحمت علی 16 نومبر 1897ء کو مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے پہلی مرتبہ 1915ء میں اسلامیہ کالج لاہور میں بزم شبلی کے افتتاحی اجلاس میں یہ تجویز پیش کی تھی مزید پڑھیں

ہدایت کار حسنین کی وفات 2 فروری

ہدایت کار حسنین 2 فروری 2003ء کو پاکستان کے نامور فلمی ہدایت کار حسنین لاہور میں وفات پاگئے۔ حسنین کی بطور ہدایت کار پہلی فلم نوکر تے مالک تھی جو 1982ء میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے 50 سے زیادہ فلموں کی ہدایات دیں جن میں دو استاد، سجن دشمن، طاقتور، انسانیت مزید پڑھیں

محمد خالد اختر وفات 2 فروری

محمد خالد اختر (انگریزی: Mohammad Khalid Akhtar )، (پیدائش: 23 جنوری، 1920ء – وفات: 2 فروری، 2002ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مزاح نگار، ناول نگار، افسانہ نگار، سفرنامہ نگار اور مترجم تھے جو اپنے ناول چاکیواڑہ میں وصال کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ حالات زندگی محمد خالد اختر 23 جنوری، مزید پڑھیں

ظہور احمد کی وفات

ظہور احمد یکم فروری 2009ء کو اسٹیج ،ریڈیو اور ٹیلی وژن کے معروف فنکار ظہور احمد اسلام آباد میں وفات پاگئے اور وہیں آسودۂ خاک ہوئے۔ ظہور احمد 18 ستمبر 1934ء کو ناگ پور بھارت میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے جن اسٹیج ڈراموں میں کام کیا۔ ان میں نظام سقّہ اور تعلیم بالغان کے مزید پڑھیں

نور محمد لاشاری کی وفات

نور محمد لاشاری یکم فروری 1997ء کو پاکستان ٹیلی وژن کے مشہور فنکار نور محمد لاشاری کراچی میں وفات پاگئے۔ نور محمد لاشاری بھان سعید آباد کے مقام کوٹ لاشاری کے رہنے والے تھے۔ ابتدائی تعلیم کے حصول کے بعد وہ محکمہ تعلیم سے وابستہ ہوگئے اور تدریس کے فرائض انجام دینے لگے۔ انہوں نے مزید پڑھیں