یکم جنوری یوم پیدائش اشفاق حسین زیدی

اشفاق حسین زیدی، پی پی، (پیدائش 1 جنوری 1951) اردو کے ایک معروف شاعر اور شاعری اور ادبی تنقید کی 10 سے زیادہ کتابوں کے مصنف ہیں۔ انہیں بہت سے لوگ اردو کے عظیم شاعروں فیض احمد فیض، احمد فراز اور ترقی پسند مصنفین کی تحریک کی زندگی اور کام کے سب سے بڑے ماہر مزید پڑھیں

سمندر خاں سمندر کی پیدائش 1 جنوری

سمندر خاں سمندر یکم جنوری 1901ء پشتو کے بزرگ ادیب، شاعر، محقق اور مترجم سمندر خاں سمندر کی تاریخ پیدائش ہے۔ سمندر خاں سمندر بدرشی، نوشہرہ کینٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کی تصانیف میں ژور سمندر، دادب منارہ، میرمنے، دبلال ہانگ، کاروان روان دے، لیت ولار ، خوگہ شپیلئی، پختنے، قافیہ، دایلم سوکہ، دقرآن مزید پڑھیں

خان محمد کی پیدائش 1 جنوری

خان محمد پاکستان کے مشہور فاسٹ بائولر خان محمد یکم جنوری 1928ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہیں پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی گیند کروانے اور پہلی وکٹ حاصل کرنے کا تاریخی اعزاز حاصل تھا۔ 16 اکتوبر 1952ء کو دہلی کے فیروزشاہ کوٹلہ گرائونڈ میں کھیلے گئے پاکستان کے اولین ٹیسٹ مزید پڑھیں

اولمپین لطیف الرحمن کی پیدائش 1 جنوری

اولمپین لطیف الرحمن ہاکی کے مشہور کھلاڑی لطیف الرحمن یکم جنوری 1929ء کو اندور میں پیدا ہوئے تھے۔ 1948ء میں لندن میں منعقد ہونے والے اولمپک کھیلوں میں انہوں نے بھارت کی نمائندگی کی، بعدازاں وہ ہجرت کرکے پاکستان آگئے اور 1952ء اور 1956ء کے اولمپک کھیلوں اور 1958ء کے ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کی مزید پڑھیں

سید ضمیرجعفری کی پیدائش 1 جنوری

سید ضمیرجعفری اردو کے نامور شاعر، ادیب اور مترجم سید ضمیر جعفری یکم جنوری 1914ء کو چک عبدالخالق ضلع جہلم میں پیدا ہوئے تھے۔ سید ضمیر جعفری کا اصل نام سید ضمیر حسین تھا۔ انہوں نے گورنمنٹ ہائی اسکول جہلم اور اسلامیہ کالج لاہور سے تعلیمی مدارج طے کرنے کے بعد صحافت کے شعبے سے مزید پڑھیں

فضل الٰہی چوہدری کی پیدائش 1 جنوری

فضل الٰہی چوہدری /صدرِ پاکستان فضل الٰہی چوہدری یکم جنوری 1904ء کو مرالہ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فارغ التحصیل تھے۔ تحریک پاکستان میں انہوں نے مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے حصہ لیا اور 1946ء میں پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ قیام پاکستان کے مزید پڑھیں

کیپٹن کرنل شیر خان (نشانِ حیدر) کی پیدائش یکم جنوری

کیپٹن کرنل شیر خان/ نشانِ حیدر 7جولائی 1999ء کو معرکہ کارگل کے عظیم ہیرو، پاکستان کے نامور سپوت اور سندھ رجمنٹ کی جانب سے پہلا نشان حیدر حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان نے جام شہادت نوش کیا۔ وہ یکم جنوری 1970ء کو ضلع صوابی کے مشہور گائوں نواں کلی مزید پڑھیں

فرمان فتح پوری پیدائش 26 جنوری

ڈاکٹر فرمان فتح پوری پاکستان سے تعلق رکھنے والے مصنف، محقق، ماہرِ لسانیات، نقاد، معلم اور مدیر تھے۔ وہ جامعہ کراچی کے شعبہ اردو کے سربراہ اور اردو لغت بورڈ کے مدیر اعلیٰ بھی رہے۔ حالات زندگی ڈاکٹر فرمان فتح پوری کا حقیقی نام سید دلدار علی تھا۔ ان کی پیدائش 26 جنوری 1926ء کوبھارت مزید پڑھیں

ورجینیا وولف پیدائش جنوری 25

ابتدائی زندگی ورجینیا وولف لندن میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد Leslie Stephen ایک ادیب تھے۔ گھر میں خوشحالی تھی اور وَرجینیا اور اُنکے بہن بھائیوں نے کسی اسکول جانے کی بجائے گھر پر ہی تعلیم حاصل کی، جس کے لیے قابل اساتذہ باقاعدہ گھر آیا کرتے تھے۔ وہ 13 برس کی تھیں کہ اُن مزید پڑھیں

محمد خالد اخترکی پیدائش

محمد خالد اختر  اردو کے نامور ادیب محمد خالد اختر 23 جنوری 1920ء کو الہ آباد تحصیل لیاقت پور ضلع بہاولپور میں پیدا ہوئے۔ ان کی تصانیف میں ان کا ناول چاکیواڑہ میں وصال سرفہرست ہے جسے اس کے اسلوب کے باعث فیض احمد فیض نے اردو کا اہم ترین ناول قرار دیا تھا۔ محمد مزید پڑھیں