ہدایت کار حسنین کی وفات 2 فروری

ہدایت کار حسنین 2 فروری 2003ء کو پاکستان کے نامور فلمی ہدایت کار حسنین لاہور میں وفات پاگئے۔ حسنین کی بطور ہدایت کار پہلی فلم نوکر تے مالک تھی جو 1982ء میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے 50 سے زیادہ فلموں کی ہدایات دیں جن میں دو استاد، سجن دشمن، طاقتور، انسانیت مزید پڑھیں

منور ظریف کی پیدائش 2 فروری

منور ظریف پاکستان کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف 2 فروری 1940ء کو لاہور کے گنجان آباد علاقے قلعہ گجر سنگھ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے بڑے بھائی ظریف اپنے زمانے کے معروف مزاحیہ اداکار تھے۔ مگر وہ نہایت کم عمری (صرف 34 سال کی عمر) میں 30 اکتوبر 1960ء کو وفات پاگئے تھے۔ مزید پڑھیں

Voice of America founded February 1, 1942

Voice of America (VOA) is a U.S. government-funded international news source that serves as the United States federal government’s official institution for non-military, external broadcasting. As the largest U.S. international broadcaster, VOA produces digital, TV, and radio content in more than 40 languages which it distributes to affiliate stations around the globe. Primarily viewed by مزید پڑھیں

1 فروری 1893 – تھامس اے ایڈیسن نے پہلے موشن پکچر اسٹوڈیو کی تعمیر مکمل کی،

1893 میں، تھامس ایڈیسن نے ریاستہائے متحدہ میں پہلا مووی اسٹوڈیو بنایا جب اس نے ویسٹ اورنج، نیو جرسی میں اپنی تجربہ گاہوں کے قریب بلیک ماریا، ٹارپیپر سے ڈھکا ڈھانچہ بنایا، اور سرکس، واوڈویل اور ڈرامائی اداکاروں کو کیمرے کے لیے پرفارم کرنے کو کہا۔ . اس نے یہ فلمیں واوڈویل تھیئٹرز، پینی آرکیڈز، مزید پڑھیں

ظہور احمد کی وفات

ظہور احمد یکم فروری 2009ء کو اسٹیج ،ریڈیو اور ٹیلی وژن کے معروف فنکار ظہور احمد اسلام آباد میں وفات پاگئے اور وہیں آسودۂ خاک ہوئے۔ ظہور احمد 18 ستمبر 1934ء کو ناگ پور بھارت میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے جن اسٹیج ڈراموں میں کام کیا۔ ان میں نظام سقّہ اور تعلیم بالغان کے مزید پڑھیں

نور محمد لاشاری کی وفات

نور محمد لاشاری یکم فروری 1997ء کو پاکستان ٹیلی وژن کے مشہور فنکار نور محمد لاشاری کراچی میں وفات پاگئے۔ نور محمد لاشاری بھان سعید آباد کے مقام کوٹ لاشاری کے رہنے والے تھے۔ ابتدائی تعلیم کے حصول کے بعد وہ محکمہ تعلیم سے وابستہ ہوگئے اور تدریس کے فرائض انجام دینے لگے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

بشیر مرزا کی وفات 19 جنوری

بشیر مرزا المعروف بی ایم (انگریزی: Bashir Mirza) (پیدائش: 8 جون، 1941ء – وفات: 19 جنوری، 2000ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور مصور تھے۔ حالات زندگی بشیر مرزا 8 جون، 1941ء کوامرتسر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔تقسیم ہند کے بعد وہ کراچی میں سکونت پزیر ہوئے۔ 1958ء میں انہوں نے نیشنل کالج آف آرٹس مزید پڑھیں

مسرور انور کی پیدائش 6 جنوری 1944

مسرور انور 6جنور ی 1944ء پاکستان کے معروف فلمی شاعر مسرور انور کی تاریخ پیدائش ہے۔ مسرور انور کا اصل نام انور علی اور وہ شملہ میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد انہوں نے کراچی میں سکونت اختیار کی۔ میٹرک کے بعد انہوں نے پی آئی اے میں ملازمت اختیار کر لی مگر مزید پڑھیں

ماسٹر عبداللہ کی وفات 31 جنوری 1994

ماسٹر عبداللہ 31 جنوری 1994ء کو پاکستان کے نامور فلمی موسیقار ماسٹر عبداللہ لاہور میں وفات پاگئے۔ ماسٹر عبداللہ کو فلمی دنیا سے انور کمال پاشا نے اپنی فلمی سورج مکھی میں متعارف کروایا تھا۔ انہوں نے اپنے ہم عصر فلمی موسیقاروں کی برعکس بہت کم فلموں کی موسیقی ترتیب دی لیکن ان کا منفرد مزید پڑھیں

شوکت علی ناشاد کی وفات 3 جنوری

شوکت علی ناشاد 3 جنوری 1981ء کو پاکستان کے معروف فلمی موسیقار شوکت علی ناشاد لاہور میں وفات پاگئے اور سمن آباد کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔ شوکت علی ناشاد دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے فلمی کیریئر کا آغاز 1947ء میں بمبئی میں بننے والی فلم دلدار سے ہوا تھا۔ابتدا میں وہ مزید پڑھیں