اختر حسین خان کی وفات 1 جنوری

اختر حسین خان یکم جنوری 1974ء کو پٹیالہ گھرانے کے نامور موسیقار اور گائیک خان صاحب اختر حسین خان انتقال کرگئے۔ برصغیر کے موسیقی دان گھرانوں میں پٹیالہ گھرانے کا نام سرفہرست ہے۔ استاد بڑے غلام علی خان‘ استاد برکت علی خان‘ استاد عاشق علی خان‘ استاد مبارک علی خان‘ استاد امانت علی خان اور مزید پڑھیں

27 جنوری 1926 بیرڈ نے ٹی وی کا مظاہرہ کیا۔

27 جنوری، 1926 کو، ایک سکاٹش موجد، جان لوگی بیرڈ نے لندن میں ٹیلی ویژن کے حقیقی نظام کا پہلا عوامی مظاہرہ کیا، جس نے مواصلات اور تفریح ​​میں ایک انقلاب کا آغاز کیا۔ بیرڈ کی ایجاد، ایک تصویری ٹرانسمیشن مشین جس کو اس نے “ٹیلی ویزر” کہا، متحرک تصاویر کو الیکٹرانک امپیلز میں اسکین مزید پڑھیں

استاد اللہ رکھا خان کی وفات

استاد اللہ رکھا خان 27 جنوری 2002ء کو پاکستان کے نامور سارنگی نواز استاد اللہ رکھا خان وفات پاگئے۔ استاد اللہ رکھا خان 1932ء میں سیالکوٹ کے گائوں مظفر میں پیدا ہوئے تھے۔ بچپن ہی میں وہ امرتسر چلے گئے جہاں انہوں نے اپنے والد استاد لال دین سے سارنگی بجانی سیکھی بعدازاں انہوں نے مزید پڑھیں

ضیا سرحدی کی وفات

ضیا سرحدی 27 جنوری 1997ء کو پاکستان کے ممتاز فلم ساز اور ہدایت کار ضیا سرحدی اسپین کے شہر میڈرڈ میں وفات پاگئے۔ ضیا سرحدی 1912ء میں پشاور میں پیدا ہوئے تھے۔ گریجویشن کرنے کے بعد 1933ء میں وہ بمبئی چلے گئے جہاں انہوں نے معروف ہدایت کار محبوب کے ادارے میں کہانی نگار کی مزید پڑھیں

شاکر علی کی وفات

شاکر علی 27 جنوری 1975ء کو پاکستان میں تجریدی مصوری کے بانی اور نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کے سابق پرنسپل جناب شاکر علی انتقال کرگئے۔ شاکر علی 6 مارچ 1914ء کو رام پور میں پیدا ہوئے تھے۔ مصوری کی ابتدائی تعلیم جے جے اسکول آف آرٹس بمبئی سے حاصل کرنے کے بعد وہ انگلستان مزید پڑھیں

میر خلیل الرحمن وفات 25 جنوری

میر خلیل الرحمٰن (1927 – 25 جنوری 1992) جنگ گروپ آف نیوز پیپرز کے بانی اور ایڈیٹر تھے جو اس وقت پاکستان میں بہت سے اردو اور انگریزی اخبارات شائع کرتا ہے۔ ایک خود ساختہ اخبار میگنیٹ، اس کا شمار پاکستان کے کامیاب ترین اخباری کاروباریوں میں ہوتا ہے۔ میر خلیل الرحمان 1927 میں پنجاب مزید پڑھیں

مظہر علی خان کی وفات

مظہر علی خان 26 جنوری 1993ء کو انگریزی زبان کے نامور صحافی نوابزادہ مظہر علی خان لاہور میں وفات پاگئے اور گلبرگ 3 کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔ مظہر علی خان 1918ء میں واہ ضلع اٹک میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ سکندر حیات کے داماد تھے۔ مظہر علی خان پاکستان مزید پڑھیں

استاد شوکت حسین طبلہ نواز کی وفات

استاد شوکت حسین طبلہ نواز 25 جنوری 1996ء کو پاکستان کے مشہور اور ممتاز طبلہ نواز استاد شوکت حسین لاہور میں وفات پاگئے۔ استاد شوکت حسین 1928ء میں پھگواڑہ ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد استاد مولا بخش دھرپد گایا کرتے تھے۔ استاد شوکت حسین نے انہی سے پکھاوج بجانے کی ابتدائی مزید پڑھیں

محمد جمن کی وفات

محمد جمن 24 جنوری 1990ء کو پاکستان کے نامور لوک فن کار محمد جمن نے کراچی میں وفات پائی۔ محمد جمن 10 اکتوبر 1935ء کو بلوچستان میں سوڑھ کے مقام پر پیدا ہوئے۔ ان کے والد زمیندار تھے مگر موسیقی سے شغف رکھتے تھے۔ محمد جمن کے نانا بھی سارندہ اور طنبورہ بجانے پر دسترس مزید پڑھیں