ڈاکٹراسرار احمد وفات 14 اپریل

ڈاکٹر اسرار احمد ایک پاکستانی معروف اسلامی محقق تھے، جو پاکستان، بھارت، مشرق وسطیٰ اور امریکا میں اپنا دائرہ اثر رکھتے تھے۔ وہ تنظیم اسلامی کے بانی تھے، جو پاکستان میں نظام خلافت کے قیام کی خواہاں ہے۔ اسرار 26 اپریل، 1932ء کو موجودہ بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع حصار میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان مزید پڑھیں

احمد رشدی وفات 11 اپریل

احمد رُشدی (24 اپریل، 1934ء – 11 اپریل، 1983ء) پاکستان کی فلمی صنعت کے ایک مایہ ناز اور ورسٹائل گلوکار تھے۔ بر صغیر پاک وہند میں رُشدی کا نام اور ان کی آواز کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ آواز کے اس جادوگر نے ریڈیو پر نغموں سے اپنے سفر کی ابتدا کی۔ نغمگی کا یہ مزید پڑھیں

شہزادہ فلپ ، ڈیوک آف ایڈنبرا وفات 11 اپریل

برطانیہ آج اپنے پیارے شہزادہ فلپ ، ڈیوک آف ایڈنبرا کے نقصان پر سوگوار ہے۔ وہ 99 سال کا تھا ، دو ماہ بعد ان کی عمر 100 سال ہوجانی تھی۔ ان کی ملکہ برطانیہ سے 74 سال تک شادی رہی۔ ان کی شادی کے دوران ، وہ ذاتی طور پر ایک سانحہ اور فتح مزید پڑھیں

مستانہ وفات 11 اپریل

سٹیج اور ٹی وی کے معروف کامیڈین مرتضیٰ حسن المعروف مستانہ طویل علالت کے بعد بہاولپور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر ستاون برس تھی اور وہ جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔ گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والے مستانہ نے لڑکپن میں ہی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا تھا اور مزید پڑھیں

جبران خلیل جبران وفات 10 اپریل

خلیل جبران (اصل نام: جبران خلیل جبران بن میکائیل بن سعد) جو لبنانی نژاد امریکی فنکار، شاعر اور مصنف تھے۔ خلیل جبران جدید لبنان کے شہر بشاری میں پیدا ہوئے جو ان کے زمانے میں سلطنت عثمانیہ میں شامل تھا۔ وہ نوجوانی میں اپنے خاندان کے ہمراہ امریکا ہجرت کر گئے اور وہاں فنون لطیفہ مزید پڑھیں

عبدالحمید اول وفات 7 اپریل

عبد الحمید اول (20 مارچ 1725ء – 7 اپریل 1789ء) سلطنت عثمانیہ کے 27 ویں سلطان تھے۔ وہ سلطان احمد ثالث کے صاحبزادے تھے اور اپنے بھائی مصطفی ثالث کے بعد 21 جنوری 1774ء کو تخت سلطنت پر بیٹھے۔ عبد الحمید نے اپنی زندگی کے ابتدائی 43 سال کا بیشتر عرصہ حرم میں گزار۔ سلطان مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو وفات 4 اپریل

پاکستان کے سابق وزیر اعظم لاڑکانہ سندھ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سر شاہ نواز بھٹو مشیر اعلیٰ حکومت بمبئی اور جوناگڑھ کی مسلم ریاست میں دیوان تھے۔ پاکستان میں آپ کو قائدِعوام‎ یعنی عوام کا رہبر اور بابائے آئینِ پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔آپ پاکستان کی تاریخ کے مقبول ترین وزیر اعظم تھے۔ مزید پڑھیں

مسرور انور وفات 1 اپریل

مسرور انور ( وفات :1996 1اپریل ) پا کستان کے ایک نامو ر شاعر تھے۔ انھوں نے فلموں کے لیے کئی نغمات لکھے۔ انکو نگار ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔ ۔6 جنوری1944ء کو شملہ(بھارت) میں پیدا ہوئے۔ مسرورانور کا اصل نام انور علی تھا۔ اوائل عمری سے ہی انہیں شعروشاعری سے رغبت ہو گئی۔ جب مزید پڑھیں

حسام الدین راشدی وفات یکم اپریل

پیرحسام الدین شاہ راشدی (پیدائش: 20 ستمبر 1911ء – وفات: یکم اپریل 1982ء) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ محقق، تاریخ دان، ماہر لسانیات اور فارسی ادبیات کے عالم اور سندھ کے نامور سیاستدان، صحافی اور ادیب پیر علی محمد راشدی کے چھوٹے بھائی ہیں۔ پیر حسام الدین راشدی کی پیدائش رتو ڈیرو، لاڑکانہ، موجودہ پاکستان مزید پڑھیں