چارلس ڈاروین وفات 19 اپریل 1882

چارلس ڈارون (1809–1882) ایک انگریز ماہر حیاتیات تھا۔ اسنے نے نظریہ ارتقا پیش کیا اور دنیا کی سوچ میں بہت بڑی تبدیلی لے کر آیا۔ ڈارون 12 فروری 1809 کو شریوزبری انگلستان میں پیدا ہوا۔ 16 سال کی عمر میں اسنے ایڈنبرا یونیورسٹی میں طب کے شعبے میں داخلہ لیا لیکن اسے یہ کچھ زیادہ مزید پڑھیں

تاج بی بی بلقیس مکانی وفات 19 اپریل

جگت گوسائیں یا بلقیس مکانی (پیدائش: 13 مئی 1573ء— وفات: 19 اپریل 1619ء) مغل شہنشاہ نورالدین جہانگیر کی بیوی اور مغل ہندوستان کی ملکہ تھی۔ جگت گوسائیں کا بیٹا شاہ جہاں تھا۔ جگت گوسائیں کی پیدائش 13 مئی 1573ء کو جودھ پور میں ہوئی۔ مغل تواریخ میں جگت گوسائیں کو عموماً جودھ پوری شاہزادی کے مزید پڑھیں

البرٹ آئنسٹائن وفات 18 اپریل

البرٹ آئنسٹائن (Albert Einstein)، بیسویں صدی کا سب سے بڑا طبیعیات دان سمجھا جاتا ہے۔ جرمنی کے شہر اولم میں 14 مارچ 1879ء کو پیدا ہوا۔ باپ کا نام ہرمین (Hermann Einstein) اور ماں کا نام پالین (Pauline Koch) تھا۔ آئنسٹائن کا خاندان جرمنی کے خوشحال یہودی النسل خاندانوں میں شمار ہوتا تھا۔ باپ کاروباری مزید پڑھیں

فاضل حسین علوی وفات 17 اپریل

10 اکتوبر، 1953ء کو گڑھ مہاراجہ ضلع جھنگ میں پیدا ہوئے۔ اخباری اہل تشیع کے ایک بڑے عالم دین اور مناظر تھے۔ مبلغِ اعظم مولانا مُحمد اسماعیل دیوبندی کے شاگرد تھے۔17 اپریل، 2006ء بروز منگل فیصل آباد میں ان کا قتل ہوا تھا۔ اُن کے شاگردوں میں سید علی حسنین نقوی، بشیر حُسین سالک، آغا مزید پڑھیں

ولید ثانی بن یزید وفات 17 اپریل

ہشام بن عبدالملک کے بعد ولید ثانی ربیع الثانی 125ھ میں تخت نشین ہوا۔ وہ انتہائی نالائق اور غلط کار شخص تھا۔ ہشام بن عبدالملک نے اپنی زندگی میں اپنے بیٹے کی عادات کو سنوارنے کی کئی ناکام کوششیں کی تھیں۔ ولید ثانی کی بد اخلاقی کی بنا پر کئی امرا نے اس کی ولی مزید پڑھیں

بابو برال وفات 16 اپریل

بابو برال (ببو برال اصل نام ایوب اختر ایوب اختر) ایک پاکستانی اسٹیج اداکار اور مزاح نگار تھے (1964 – 2011)۔ برال نے اپنے کیریئر کا آغاز 1982 میں گوجرانوالہ سے بطور مزاح نگار کی حیثیت سے کیا تھا۔ وہ نقاب سازی کے ماہر تھے اور لیجنڈ گلوکاروں کی آواز میں آسانی سے گانے گاتے مزید پڑھیں

ژاں پال سارتر وفات 15 اپریل

ژاں پال سارتر یا ژاں پال سارت یا ژاں پال ساختخ ایک مشہور فرانسیسی فلسفی تھے۔ مشہور فرانسیسی فلسفی۔ ژاں پال سارتر پیرس میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد بحری فوج میں افسر تھے لیکن ابھی سارتر ایک سال ہی کے تھے کہ ان کے والد کا انتقال ہو گیا اور ان کی پرورش مزید پڑھیں

ابراہم لنکن وفات 15 اپریل

ایک ڈاکیے اور کلرک سے زندگی شروع کر کے امریکا کا سولہواں صدر بنا۔ اپنی ذاتی محنت سے قانونی امتحان پاس کر لیا۔ وکالت کا پیشہ اختیار کیا۔ آہستہ آہستہ امریکن کانگرس کا رکن بن گیا۔ 1856ء میں امریکا کی جمہوری جماعت میں شامل ہو گیا۔ 1860ء میں امریکا کا صدر منتخب ہوا۔ 1864ء میں مزید پڑھیں

فارغ بخاری وفات 13 اپریل

فارغ بخاری (پیدائش: 11 نومبر، 1917ء – وفات: 13 اپریل، 1997ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو، ہندکو اور پشتو زبان کے ممتاز شاعر، نقاد، محقق اور صحافی تھے۔ فارغ بخاری 11 نومبر، 1917ء کو پشاور، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ان کا اصل نام سید میر احمد شاہ تھا۔ فارغ بخاری جس اسکول مزید پڑھیں

انجم رومانی وفات 13 اپریل

انجم رومانی (پیدائش: 28 ستمبر، 1920ء- وفات: 13 اپریل، 2001ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے ممتاز شاعر اور ماہر تعلیم تھے۔ انجم رومانی 28 ستمبر، 1920ء کو سلطان پور لودھی، کپور تھلہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام فضل دین تھا۔ وہ 1948ء سے 1972ء تک ديال سنگھ کالج، مزید پڑھیں