ظہیر کاشمیری وفات 12 دسمبر

ظہیر کاشمیری (پیدائش: 21 اگست،1919ء – وفات: 12 دسمبر، 1994ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز ترقی پسند شاعر اور نقاد تھے جن کی شاعری میں برِ صغیر پاک و ہند کے ممتاز گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ ظہیر کاشمیری 21 اگست،1919ء کو امرتسر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل مزید پڑھیں

عبد اللہ یوسف علی وفات 10 دسمبر

عبداللہ یوسف علی، سی بی ای، ایم اے، ایل ایل ایم، ایف آر ایس اے، ایف آر ایس ایل ایک ہندوستانی-برطانوی بیرسٹر اور مسلم اسکالر تھے جنہوں نے لکھا۔ اسلام کے بارے میں متعدد کتابیں بشمول قرآن کا ترجمہ۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران برطانوی جنگی کوششوں کے حامی، علی نے اس مقصد کے لیے مزید پڑھیں

میر انیس وفات 10 دسمبر

ببر علی انیس۔ اردو مرثیہ گو۔ میر مستحسن خلیق کے صاحبزادے تھے اور معروف مثنوی سحر البیان کے خالق میر غلام حسین حسن ان کے دادا تھے۔ فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ خاندانِ سادات سے تعلق تھا۔ مولوی حیدر علی اور مفتی حیدر عباس سے عربی، فارسی پڑھی۔ فنونِ سپہ گری کی تعلیم بھی حاصل مزید پڑھیں

شائستہ اکرام اللہ وفات 10 دسمبر

بیگم ڈاکٹر شائستہ سہروردی اکرام اللہ ( Shaista Suhrawardy Ikramullah) (پیدائش: 22 جولائی، 1915ء – وفات: 10 دسمبر، 2000ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کی نامور مصنفہ، تحریک پاکستان کی مشہور خاتون رہنما، پاکستان کی پہلی قانون ساز اسمبلی کی رکن اور سفارت کار تھیں۔ شائستہ اکرام اللہ 22 جولائی، 1915ء کو کلکتہ، برطانوی مزید پڑھیں

غلام مصطفیٰ قاسمی وفات 9 دسمبر

ڈاکٹرغلام مصطفی قاسمی (پیدائش: 24 جون 1924ء – وفات:9 دسمبر 2003ء) پاکستان کے ممتاز عالم دین، مفسر، مورخ اور ماہر تعلیم تھے۔ ڈاکٹرعلامہ غلام مصطفی قاسمی 24 جون 1924ء کو گوٹھ رئیس بھنبھو خان چانڈیو تعلقہ میرو خان ضلع لاڑکانہ، پاکستان میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم فتح محمد سیرانی اور خوشی محمد مزید پڑھیں

سلطان حیدر علی کا انتقال 7 دسمبر

حیدر علی خان 1721 – 7 دسمبر 1782) جنوبی ہند دکن کی سلطنت میسور کے سلطان تھے۔ ان کا نام حیدر نائک تھا۔ دورحکومت 1722ءتا 1784ء والئی میسور۔ نسلا ہاشمی قریشی تھے۔ ان کے پردادا گلبرگہ دکن میں پنجاب کے علاقہ ساہیوال سے آ کر آباد ہو گئے تھے۔ والد فتح محمد ریاست میسور میں مزید پڑھیں

جنید جمشید وفات 7 دسمبر 2016ء

جنید جمشید (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ وائتل سائنز کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں دل دل پاکستان کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں مزید پڑھیں

معروف اداکار علی اعجاز انتقال کر گئے دسمبر 18

پاکستانی فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار علی اعجاز منگل کی صبح لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 77 برس تھی اور وہ عارضۂ قلب میں مبتلا تھے۔ علی اعجاز نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا۔ وہ 1960 کی دہائی میں ایک ایسے وقت منظرِ عام پر آئے جب مزید پڑھیں

چوہدری محمد علی کی وفات دسمبر 1

چوہدری محمد علی ٭15جولائی 1905ء پاکستان کے سابق وزیراعظم چوہدری محمد علی کی تاریخ پیدائش ہے۔ چوہدری محمد علی ننگل انبیا، تحصیل نکودر ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔ 1928ء میں انڈین آئوٹ اینڈ اکائونٹس سروس میں شامل ہوئے اور تیزی سے ترقی کے مراحل طے کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکریٹری کے عہدے تک پہنچے۔ قیام مزید پڑھیں