فیض احمد فیض کی پیدائش فروری 13

فیض احمد فیض (پیدائش: 13 فروری 1911ء– وفات: 20 نومبر 1984ء) غالب اور اقبال کے بعد اردو کے سب سے عظیم شاعر ہیں۔ آپ تقسیمِ ہند سے پہلے 1911ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ انجمن ترقی پسند مصنفین تحریک کے فعال رکن اور ایک ممتاز اِشتراکیت پسند کمیونسٹ تھے۔ بچپن اور ابتدائی تعلیم فیض مزید پڑھیں

چکبست لکھنوی کی وفات فرواری 12

چکبست لکھنوی 12 فروری 1926ء کو اردو کے نامور شاعر پنڈت برج نرائن چکبست لکھنوی وفات پاگئے۔ چکبست لکھنوی 1882ء میں فیض آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ اوائل عمر میں لکھنؤ آگئے اور کیننگ کالج لکھنؤ سے قانون کا امتحان پاس کرکے وکالت کے شعبے سے منسلک ہوئے۔ انہوں نے ایک رسالہ ستارۂ صبح کے مزید پڑھیں

صادقین کی وفات فروری 10

سید صادقین احمد نقوی (پیدائش: 30 جون 1923ء– وفات: 10 فروری 1987ء) پاکستان کے شہرہ آفاق مصور، خطاط اور نقاش تھے جنہیں صادقین کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اُن کی وجہ شہرت اسلامی خطاطی اور مصوری ہے۔ خاندان ان کے والد سیّد سبطین احمد نقوی کا گھرانہ خطاطی کے حوالے سے بہت پہلے سے مزید پڑھیں

ندا فاضلی وفات فروری 8

ندا فاضلی اردو کے مشہور شاعر ، فلمی گیت کار اور مکالمہ نگار گزرے۔ ان کا پورا نام مقتدا حسن ندا فاضلی ہے۔ لیکن ندا فاضلی کے نام سے مشہور ہوئے۔ ان کی پیدائش 12 اکتوبر، 1938ء کو ہوئ ابتدائی زندگی]ندا فاضلی گوالیار میں پیدا ہوئے۔ دہلی میں تعلیم پائی۔ ان کے والد ایک شاعر مزید پڑھیں

صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کی وفات فروری 7

صوفی غلام مصطفٰی تبسم اردو، پنجابی اور فارسی زبانوں کے شاعر تھے۔آپ بچوں کے مقبول ترین شاعر تھے۔ بڑوں کے لیے بھی بہت کچھ لکھا۔استاد رہے، ماہانہ لیل و نہار کے مدیر رہے اور براڈ کاسٹر بھی رہے۔ ٹی وی، ریڈیو سے پروگرام “اقبال کا ایک شعر” کرتے تھے۔ صوفی تبسم ہر میدان کے شہسوار مزید پڑھیں

منو بھائی کی پیدائش فروری 6

منو بھائی (پیدائش: 6 فروری 1933ء– وفات: 19 جنوری 2018ء) پاکستان کے مشہور کالم نویس، مصنف، اور ڈراما نگار تھے۔ انہوں نے پاکستان ٹیلی وژن کے لیے بہت سے ڈرامے لکھے۔ ان کا سب سے مشہور ڈراما سونا چاندی ہے۔ 2007ء میں انہیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ ابتدائی زندگی اور تعلیم مزید پڑھیں

مولوی محمد اسماعیل میرٹھی کی وفات نومبر 1

مولوی محمد اسماعیل میرٹھی یکم نومبر 1917ء اردو میں بچوں کے سب سے بڑے ادیب اور شاعر مولوی محمد اسماعیل میرٹھی کی تاریخ وفات ہے۔ وہ 12 نومبر 1844ء کو ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے بچوں کے لیے اردو میں بہت سی درسی کتابیں تحریر کیں۔ ان درسی کتب کے زیادہ تر مزید پڑھیں

ن۔م۔ راشد کا یوم پیدائش اگست 1

اردو کے عظیم شاعر۔ اصل نام نذر محمد راشد 1910ء میں ضلع گوجرانوالا کے قصبے وزیر آباد میں پیدا ہوئے ۔ انھوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی۔ ابتدا میں وہ علامہ مشرقی کی خاکسار تحریک سے بہت متاثر رہے، اور باقاعدہ وردی پہن کر اور بیلچہ ہاتھ میں لیے مارچ کیا کرتےتھے۔ مزید پڑھیں

یاس یگانہ چنگیزی کی وفات 4 فروری

یاس یگانہ چنگیزی(پیدائش: 17 اکتوبر 1884ء – وفات: 4 فروری 1956ء) ہندوستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر تھے۔یگانہ چنگیزی کا اصل نام مرزا واجد حسین تھا۔ پہلے یاسؔ تخلص کرتے تھے لیکن بعد میں یگانہ ؔہوگئے۔ ان کے اجداد ایران سے ہندوستان آئے اور سلطنت مغلیہ کے دربار سے وابستہ ہوگئے۔ پرگنہ مزید پڑھیں

علامہ سیماب اکبر آبادی کی وفات 31 جنوری 1951

علامہ سیماب اکبر آبادی اردو کے نامور شاعر علامہ سیماب اکبر آبادی کی تاریخ پیدائش 5 جون 1880ءہے۔ علامہ سیماب اکبر آبادی آگرہ (اکبر آباد) میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام عاشق حسین صدیقی تھا۔ وہ شاعری میں داغ دہلوی کے شاگرد تھے مگر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ خود ان کے مزید پڑھیں