ظہیر کاشمیری وفات 12 دسمبر

ظہیر کاشمیری (پیدائش: 21 اگست،1919ء – وفات: 12 دسمبر، 1994ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز ترقی پسند شاعر اور نقاد تھے جن کی شاعری میں برِ صغیر پاک و ہند کے ممتاز گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ ظہیر کاشمیری 21 اگست،1919ء کو امرتسر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل مزید پڑھیں

امداد امام اثرؔ یومِ ولادت 17؍اگست 1849

*اپنی رجحان ساز تنقیدی کتاب “کاشف الحقائق” کے لیے مشہور، ناول نگار، انگریزوں نے شمس العلماء اور نواب کے خطاب سے نوازا اور بہارِستان سخن کے معروف شاعر” امداد امام اثرؔ صاحب “ کا یومِ ولادت…* *’ کاشف الحقائق‘* اور ان دو اہم کتابوں کے مصنف کا نام *نواب سید امداد امام اثرؔ* ہے جن مزید پڑھیں

شبنم شکیل وفات 2 مارچ

شبنم شکیل ایک پاکستانی شاعرہ،ادیب،اورماہرتعلیم تھیں۔ شبنم نے اپنی ابتدائی زندگی پاکستان کے شہرلاہورمیں گزاری اور اردو ادب میں ماسٹرڈگری حاصل کی۔ اپنے کیریئر کے دوران، انہوں نے پاکستان کے متعدد کالجوں میں بطور لیکچرر کام کیا۔ ان کی پہلی کتاب تنقیدی مضامین، 1965 میں شائع ہوئی۔ انھوں نے اردو ادب میں متعدد ایوارڈز اور مزید پڑھیں

ناصر کاظمی پیدائیش 8 دسمبر

ناصر کاظمی 8 دسمبر، 1925ءکو امبالہ شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد محمد سلطان کاظمی رائل انڈین آرمی میں صوبیدار میجر کے عہدے پر فائز تھے۔ ناصر کے والد محمد سلطان کاظمی سرکاری ملازم تھے۔ والد کے پیشہ ورانہ تبادلوں کی وجہ سے ان کا بچپن کئی شہروں میں گزرا تھا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

رئیس امروہوی وفات 22 ستمبر

سید محمد مہدی المعروف رئیس امروہوی برصغیر کے بلند پایہ شاعر، ممتاز صحافی اور ماہرمرموز علوم تھے۔ آپ 12 ستمبر 1914ء کو یوپی کے شہر امروہہ کے علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔1936 میں صحافت سے وابستہ ہوئے، ابتدا میں امروہہ کے اخبارات قرطاس اور مخبر عالم کی ادارت کی۔ بعد ازاں روزنامہ جدت مزید پڑھیں

صہبا اختر کی وفات فروری 19

صہبا اختر (انگریزی: Sehba Akhtar) (پیدائش: 30 ستمبر، 1931ء – وفات: 19 فروری، 1996ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر تھے۔ حالات زندگی صہبا اختر 30 ستمبر، 1931ء کو جموں، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد منشی رحمت علی کا تعلق امرتسر سے تھا،وہ آغا حشر کاشمیری کے ہم عصر مزید پڑھیں

آرزو لکھنوی کی پیدائش فروری 17

آرزو لکھنوی 17 فروری 1873ء اردو کے معروف شاعر جناب آرزو لکھنوی کی تاریخ پیدائش ہے۔ آرزو لکھنوی کا اصل نام سید انوار حسین تھا اور وہ لکھنو میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق ایک ایسے گھرانے سے جس کا اوڑھنا بچھونا شاعری تھا۔ گھر کی روایت کے مطابق انہوں نے بھی شاعری کو مزید پڑھیں

شبنم رومانی کی وفات فروری 17

مرزا عظیم بیگ چغتائی، (ولادت دسمبر 30، 1928؛ انتقال فروری 17، 2009) جو اردو ادبی حلقوں میں اپنے تخلص شبنم رومانی کے طور پہ جانے جاتے تھے، کراچی، پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک نامور شاعر تھے۔ شبنم رومانی کی پیدائش شاہ جہاں پور، ہندوستان کی تھی۔ انہوں نے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم حاصل مزید پڑھیں

مرزا غالب کی وفات فروری 15

نجم الدولہ، دبیر الملک، مرزا نوشہ اسد اللہ خان غالب بہادر نظام جنگ (1797ء- 1869ء) اردو زبان کے سب سے بڑے شاعروں میں ایک سمجھے جاتے ہیں۔ یہ تسلیم شدہ بات ہے کہ 19 ویں صدی غالب کی صدی ہے۔ جبکہ 18 ویں میر تقی میر کی تھی اور 20 ویں علامہ اقبال کی۔ غالب مزید پڑھیں

عطا شاد کی وفات فروری 13

عطا شاد/بلوچی شاعر اردو اور بلوچی کے ممتاز شاعر اور ادیب عطا شاد 13 نومبر 1939ء کو سنگانی سرکیچ، مکران میں پیدا ہوئے تھے۔ عطا شاد کا اصل نام محمد اسحاق تھا- 1962ء میں پنجاب یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے کے بعد وہ پہلے ریڈیو پاکستان سے اور پھر 1969ء میں بلوچستان کے محکمہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں