مرید بلیدی کی وفات فروری 9

مرید بلیدی 9 فروری 1986ء کو پاکستان کے مشہور لوک فنکار مرید بلیدی طویل علالت کے بعد کندھ کوٹ کے قریب انتقال کرگئے۔ مرید بلیدی 1926ء کے لگ بھگ پیدا ہوئے تھے ان کا شمار بلوچستان کے مشہور سازندوں اور گلوکاروں میں ہوتا تھا۔حکومت پاکستان نے انہیں 14 اگست 1979ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔

Leave a Reply