ناصر کاظمی پیدائیش 8 دسمبر

ناصر کاظمی 8 دسمبر، 1925ءکو امبالہ شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد محمد سلطان کاظمی رائل انڈین آرمی میں صوبیدار میجر کے عہدے پر فائز تھے۔ ناصر کے والد محمد سلطان کاظمی سرکاری ملازم تھے۔ والد کے پیشہ ورانہ تبادلوں کی وجہ سے ان کا بچپن کئی شہروں میں گزرا تھا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

عالمی یوم شہری ہوابازی 7 دسمبر

عالمی یوم شہری ہوابازی ( International Civil Aviation Day) اقوام متحدہ کے خصوصی ادارے بین الاقوامی شہری ہوا بازی تنظیم کے تعاون سے ہر سال دنیا بھر میں 7 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا بین الاقوامی شہری ہوابازی تنظم کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر 1994ء میں ہوئی۔ اقوام مزید پڑھیں

سلطان حیدر علی کا انتقال 7 دسمبر

حیدر علی خان 1721 – 7 دسمبر 1782) جنوبی ہند دکن کی سلطنت میسور کے سلطان تھے۔ ان کا نام حیدر نائک تھا۔ دورحکومت 1722ءتا 1784ء والئی میسور۔ نسلا ہاشمی قریشی تھے۔ ان کے پردادا گلبرگہ دکن میں پنجاب کے علاقہ ساہیوال سے آ کر آباد ہو گئے تھے۔ والد فتح محمد ریاست میسور میں مزید پڑھیں

جنید جمشید وفات 7 دسمبر 2016ء

جنید جمشید (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ وائتل سائنز کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں دل دل پاکستان کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں مزید پڑھیں

7 دسمبر 1970 پاکستان میں پہلے آزادانہ انتخابات منعقد ہوئے

1970ء – پاکستان میں پہلے آزادانہ انتخابات منعقد ہوئے۔ عوامی لیگ کو مشرقی پاکستان میں بھاری اکثریت سے فتح حاصل ہوئی جبکہ مغربی پاکستان میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔ مجموعی طور پر عوامی لیگ کو اکثریت حاصل تھی اور وہ حکومت بنانے کا حق رکھتی تھی لیکن پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

حنیف محمد پیدائش دسمبر 21

حنیف محمد (21 دسمبر 1934ء-11 اگست 2016ء) پاکستان کی طرف سے پہلی ٹیسٹ ٹرپل سنچری اسکور کرنے والے کھلاڑی تھے۔ یہ پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ میچ اور فرسٹ کلاس میچ میں ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکاڈ بھی رکھتے تھے۔ ان کو ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے طویل اننگز کھیلنے مزید پڑھیں

معروف اداکار علی اعجاز انتقال کر گئے دسمبر 18

پاکستانی فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار علی اعجاز منگل کی صبح لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 77 برس تھی اور وہ عارضۂ قلب میں مبتلا تھے۔ علی اعجاز نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا۔ وہ 1960 کی دہائی میں ایک ایسے وقت منظرِ عام پر آئے جب مزید پڑھیں

مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش دسمبر 16

بنگلہ دیش کی جنگ آزادی، جسے بنگالی میں مکتی جدھو اور پاکستان میں سقوط مشرقی پاکستان یا سقوط ڈھاکہ کہا جاتا ہے، پاکستان کے دو بازوؤں، مشرقی و مغربی پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ تھی جس کے نتیجے میں مشرقی پاکستان آزاد ہو کر بنگلہ دیش کی صورت میں دنیا کے نقشے مزید پڑھیں

چوہدری محمد علی کی وفات دسمبر 1

چوہدری محمد علی ٭15جولائی 1905ء پاکستان کے سابق وزیراعظم چوہدری محمد علی کی تاریخ پیدائش ہے۔ چوہدری محمد علی ننگل انبیا، تحصیل نکودر ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔ 1928ء میں انڈین آئوٹ اینڈ اکائونٹس سروس میں شامل ہوئے اور تیزی سے ترقی کے مراحل طے کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکریٹری کے عہدے تک پہنچے۔ قیام مزید پڑھیں