طاہرہ واسطی وفات 11 مارچ

طاہرہ واسطی (اردو: طاہرہ واسطی) (ولادت: 1944ء – وفات: 11 مارچ 2012ء) ایک مشہور پاکستانی مصنف اور ٹیلی ویژن اداکارہ تھی۔ طاہرہ ٹی وی ڈراما شاہین میں ازابیلا کے کردار کے لئے زیادہ مشہور ہیں۔ طاہرہ واسطی نے 1968ء میں سعادت حسن منٹو کے ایک ناول پر مبنی ایک ٹی وی ڈراما جیب کترا میں مزید پڑھیں

مالا (گلوکارہ)وفات 6 مارچ

مالا (پیدائش:9 نومبر 1939ء — وفات: 6 مارچ 1990ء) پاکستانی پس پردہ گلوکارہ تھیں جو 1960ء کے عشرے میں اپنی گائیکی کے عروج پر تھیں۔ اُُن کی وجہ شہرت احمد رشدی کے ساتھ گائے ہوئے دوگانے ہیں۔ ساٹھ کی دہائی میں ایک سانولی سلونی الہڑ دوشیزہ مالا فیصل آباد سے یہ سوچ کر لاہور آئی مزید پڑھیں

جنید جمشید وفات 7 دسمبر 2016ء

جنید جمشید (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ وائتل سائنز کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں دل دل پاکستان کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں مزید پڑھیں

مقبول احمد صابری وفات 21 ستمبر

(ولادت:12 اکتوبر 1945ء-وفات:21 ستمبر 2011ء) پاکستان کے معروف قوال۔ تمغا حسن کارکردگی حاصل کرنے والے مشہور قوال غلام فرید صابری کے چھوٹے بھائی، مقبول صابری المعروف چاند میاں وارثی بارہ اکتوبر انیس سو اکتالیس کو بھارتی پنجاب کے علاقے کلیانہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے بڑے بھائی غلام فرید صابری کے ساتھ قوالی گانا مزید پڑھیں

استاد نذر حسین انتقال کر گئے 21 جنوری

21 جنوری 2018- معروف میوزک ڈائریکٹر استاد نذر حسین طویل علالت کے بعد اتوار کو لاہور میں انتقال کر گئے۔ استاد نذر حسین ریڈیو پاکستان سے وابستہ تھے اور اس کے سنٹرل پروڈکشن یونٹ سے ریٹائر ہوئے۔ کئی معروف گانوں اور غزلوں کے میوزک کمپوزیشن ان کے کریڈٹ پر ہیں۔ انہوں نے اپنے پیچھے اہلیہ مزید پڑھیں