محمد علی جوہر وفات 4 جنوری

ہندوستانی مسلمانوں کے عظیم رہنما۔ جوہر تخلص۔ ریاست رام پور میں پیدا ہوئے۔ دو سال کے تھے کہ والد کا انتقال ہو گیا۔ والدہ مذہبی خصوصیات کا مرقع تھیں، اس لیے بچپن ہی سے تعلیمات اسلامی سے گہرا شغف تھا۔ ابتدائی تعلیم رام پور اور بریلی میں پائی۔ اعلٰی تعلیم کے لیے علی گڑھ چلے مزید پڑھیں

جنگ ردانیہ جنوری 22

فاتح قسطنطنیہ سلطان محمد فاتح کے پوتے سلطان سلیم اول وہ پہلے عثمانی سلطان تھے جنہوں نے روایت کے برعکس دارالسلام کا رخ کرکے عالم اسلام کو ایک بار پھر ایک پرچم تلے جمع کرنے کا کارنامہ سر انجام دیا۔ سلطان سلیم کی اس تحریک کی وجہ مملوکوں اور صفیوں کی دولت عثمانیہ کے اندرونی مزید پڑھیں

مراد ثالث وفات جنوری 15

مراد ثالث اپنی پیدائش 4 جولائی 1546ء،سے وفات: 15 جنوری 1595ء عثمانی  سلطنت عثمانیہ کا حکمران رہا۔ مراد ثالث ایک کمزور، عیش پرست و جاہ پسند حکمران تھا جو حرم کے زیر اثر تھا جہاں پہلے اس کی والدہ نور بانو سلطان اور پھر اس کی پسندیدہ بیوی صفیہ سلطان کا زور چلتا تھا۔ اس مزید پڑھیں

ارفع کریم وفات جنوری 14

ارفع کریم نے نو سال کی عمر میں شمارندیات کا امتحان (مائیکروسافٹ سند پیشہ ور) کامیاب کر کے عالمی شہرت حاصل کی۔ ارفع کریم فیصل آباد کے ایک نزدیکی گاؤں رام دیوالی میں 2 فروری 1995ء کو پیدا ہوئیں۔ آپ کے والدامجد عبد الکریم رند ھاوا ایک آرمی آفیسر ہیں ۔ نو برس کی عمر مزید پڑھیں

محمد سادس یا محمد وحید الدین پیدائش: 14 جنوری

محمد سادس یا محمد وحید الدین (پیدائش: 14 جنوری 1861ء – انتقال: 16 مئی 1926ء) سلطنت عثمانیہ کے 36 ویں اور آخری فرمانروا تھے جو اپنے بھائی محمد پنجم کے بعد 1918ء سے 1922ء تک تخت سلطانی پر متمکن رہے۔ انہیں 4 جولائی 1918ء کو سلطنت کے بانی عثمان اول کی تلوار سے نواز کر مزید پڑھیں

ALI HASSAN SALAMEH

Ali Hassan Salameh (Arabic: علي حسن سلامة‎, ʿAlī Ḥasan Salāmah) (1940 – 22 January 1979) was the chief of operations—code name Abu Hassan—for Black September, the organization responsible for the 1972 Munich massacre and other terror attacks. He was also the founder of Force 17. He was assassinated by Mossad in January 1979. Biography Salameh مزید پڑھیں

بشیر مرزا کی وفات 19 جنوری

بشیر مرزا المعروف بی ایم (انگریزی: Bashir Mirza) (پیدائش: 8 جون، 1941ء – وفات: 19 جنوری، 2000ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور مصور تھے۔ حالات زندگی بشیر مرزا 8 جون، 1941ء کوامرتسر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔تقسیم ہند کے بعد وہ کراچی میں سکونت پزیر ہوئے۔ 1958ء میں انہوں نے نیشنل کالج آف آرٹس مزید پڑھیں

موسیقار نذیر علی کی وفات

نذیر علی 5 جنوری 2003ء کو پاکستان کے مشہور فلمی موسیقار نذیر علی لاہور میں وفات پاگئے۔ نذیر علی 1945ء میں گکھڑ منڈی ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے تھے۔نذیر علی اپنے ہم عصر موسیقار ایم اشرف کے شاگرد تھے اور ان کے ساتھ تیس مارخان اور آئینہ فلم میں معاونت کرچکے تھے۔ نذیر علی نے مزید پڑھیں

امتیاز احمد کی پیدائش

امتیاز احمد 5 جنوری 1928ء پاکستان کے مشہور ٹیسٹ کرکٹر امتیاز احمد کی تاریخ پیدائش ہے۔ امتیاز احمد لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز 1952ء میں بھارت کے خلاف کیا اور مجموعی طور پر 41 ٹیسٹ میچوں میں حصہ لیا جس میں انہوں نے تین سنچریوں کی مدد سے مزید پڑھیں