محمد علی جوہر وفات 4 جنوری

ہندوستانی مسلمانوں کے عظیم رہنما۔ جوہر تخلص۔ ریاست رام پور میں پیدا ہوئے۔ دو سال کے تھے کہ والد کا انتقال ہوگیا۔ والدہ مذہبی خصوصیات کا مرقع تھیں، اس لیے بچپن ہی سے تعلیمات اسلامی سے گہرا شغف تھا۔ ابتدائی تعلیم رام پور اور بریلی میں پائی۔ اعلٰی تعلیم کے لیے علی گڑھ چلے گئے۔ مزید پڑھیں

شوکت علی ناشاد کی وفات 3 جنوری

شوکت علی ناشاد 3 جنوری 1981ء کو پاکستان کے معروف فلمی موسیقار شوکت علی ناشاد لاہور میں وفات پاگئے اور سمن آباد کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔ شوکت علی ناشاد دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے فلمی کیریئر کا آغاز 1947ء میں بمبئی میں بننے والی فلم دلدار سے ہوا تھا۔ابتدا میں وہ مزید پڑھیں

پاکستان کی بلند ترین عمارت کا افتتاح 3 جنوری

پاکستان کی بلند ترین عمارت 3 جنوری 2005ء کو وزیراعظم شوکت عزیز نے کراچی کی آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع پاکستان کی بلند ترین عمارت ایم سی بی ٹاور کا افتتاح کیا۔ ایم اسی بی ٹاور کی کل بلندی 116 میٹر ہے اور یہ 3 بیسمنٹ اور 20 منزلوں پر مشتمل ہے۔ ایم سی مزید پڑھیں

عثمان ثالث کی پیدائش کا دن 2 جنوری

عثمان ثالث (پیدائش: 2 جنوری 1699ء– وفات: 30 اکتوبر 1757ء) سلطنت عثمانیہ کے سلطان تھے۔ عثمان ثالث نے 1754ء سے 1757ء تک حکومت کی۔ ابتدائی زندگی عثمان خان سوم 2 جنوری 1699ء کو ادرنہ محل میں پیدا ہوئے۔ وہ محمود اول کے چھوٹے بھائی اور مصطفی دوم کے بیٹے تھے اور ان کی والدہ سلطان مزید پڑھیں

2 جنوری سالگرہ محمد چہارم

محمود چہارم (عثمانی ترکی: محمد رابع کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؛ 2 جنوری 1642 – 6 جنوری 1693) 1674 سے 1688 تک سلطنت عثمانیہ کا سلطان تھا۔ وہ چھ سال کی عمر میں اپنے والد کی بغاوت کے بعد تخت پر بیٹھا تھا۔ محمد عثمانی تاریخ کا دوسرا طویل ترین حکمرانی کرنے والا مزید پڑھیں

ڈاکٹر رضی الدین صدیقی کی پیدائش اور وفات 2 جنوری

رضی الدین صدیقی پاکستانی ماہر تعلیم ، ریاضی دان، سائنس دان، عثمانیہ، کیمبرج، گوٹنجن، لائپزگ اور پرس کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کی۔ 1931ء تا 1950ء عثمانیہ یونیورستی میں پروفیسر ریاضی ، ڈائریکٹر آف ریسرچ اور وائس چانسلر رہے۔1950ء میں پشاور یونیورسٹی اور 1959ء میں سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر ہوئے۔ 1961ء مسے 1973ء مزید پڑھیں

صالح بن واصف انتقال 29 جنوری

صالح بن واصف (صالح بن وصيف) (وفات: 29 جنوری 870) عباسی خلافت کی خدمت میں ایک ترک افسر تھا۔ واصف کے بیٹے، سامرا میں انارکی کے دوران ایک مرکزی شخصیت، صالح نے مختصر عرصے کے لیے دارالحکومت سامرا میں اقتدار پر قبضہ کیا اور 869 میں خلیفہ المعتز کو معزول کر دیا، لیکن بعد میں مزید پڑھیں

خلافت راشدہ کا دور حضرت علی کی شہادت(21 رمضان 40 ھ) 27 جنوری 661 کے ساتھ ختم ہو گیا

خلافت راشدہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وصال کے بعد حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر فاروق، حضرت عثمان غنی اور حضرت علی رضوان اللہ علیہم اجمعین کا عہد خلافت خلافت راشدہ کہلاتا ہے۔ اس عہد کی مجموعی مدت تیس سال ہے جس میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اولین اور مزید پڑھیں

لاہور میں مقیم اردو کے ممتاز ادیب، ماہر لسانیات اور مترجم جناب شاہد حمید وفات پاگئے۔29 جنوری 2018

لاہور میں مقیم اردو کے ممتاز ادیب، ماہر لسانیات اور مترجم جناب شاہد حمید وفات پاگئے۔ حمید شاہد کی وجہ سے ہم نے اعلی اور معیاری عالمی ادب کو پڑھا ہے۔ ٹالسٹائی کی وار اینڈ پیس ہو یا جسٹین گارڈر کی سوفی ورلڈ ہو یا پھر دوستوئیفسکی کا برادر کراموزوف ہو یا پھر جین آسٹن مزید پڑھیں