برونائی دار السلام کا یوم آزادی 1 جنوری

برونائی دارالسلام (مالے: Negara Brunei Darussalam, جاوی: نڬارا بروني دارالسلام‎) اعظم ایشیا کے مشرقی جانب، جزائر شرق الہند میں واقع ایک مسلم ملک ہے۔ برونائی کو سرکاری طور پر دی نیشن آف برونائی، دی ایڈوب آف پیس کہا جاتا ہے۔ جنوبی بحیرہ چین کے ساحل کے علاوہ یہ پوری کی پوری ملائیشیا کی ریاست ساراوک مزید پڑھیں

اعشاری نظام کے بالا چھاپ(over print) ٹکٹ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ یکم جنوری 1961ء کو پاکستان میں اعشاری نظام رائج ہواجس کے تحت ایک روپیہ کو سو پیسوں کے مساوی قرار دیا گیا۔ اس سلسلے میں ڈاک ٹکٹوں کو نئے اعشاری نظام سے ہم آہنگ کرنے کے لیے چھ پرانے ڈاک ٹکٹوں پر سکوں کی نئی قدریں بالا چھاپ (over print)کی گئیں مزید پڑھیں

ڈیٹا رازداری کا دن-Data Privacy Day

ڈیٹا رازداری کا دن (known in Europe as Data Protection Day) ایک بین الاقوامی چھٹی ہے جو ہر جنوری 28 میں ہوتا ہے. ڈیٹا پرائیویسی دن کا مقصد بیداری بڑھانے اور رازداری اور ڈیٹا کے تحفظ کے بہترین طریقوں کو فروغ دینا ہے. فی الحال یہ امریکہ، کینیڈا، بھارت اور 47 یورپی ممالک میں منایا مزید پڑھیں

صادق پبلک اسکول، بہاولپور کے قیام کی پچاسویں سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ 28جنوری 2004ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے صادق پبلک اسکول، بہاولپور کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا کیا جس پر اس اسکول کی عمارت اور نواب صادق خان عباسی کی تصویر شائع کی گئی تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ پرانگریزی میں GOLDEN JUBILEE مزید پڑھیں

Now or Never کتابچہ کی اشاعت 28 جنوری

28 جنوری 1933ء چوہدری رحمت علی کا مشہور کتابچہ Now or Never کیمبرج سے اشاعت پذیر ہوا۔ یہی وہ تاریخی کتابچہ تھا جس میں چوہدری رحمت علی نے برصغیر کے مسلمانوں کے ایک آزاد وطن کے لیے پاکستان کا نام تجویز کیا تھا۔ اس تاریخی کتابچے پر ان کے علاوہ اسلم خٹک، صاحبزادہ شیخ محمد مزید پڑھیں

مظفر علی سید کی وفات 28 جنوری

مظفر علی سید 28 جنوری 2000ء کو اردو کے معروف نقاد، محقق اور مترجم مظفر علی سید نے لاہور میں وفات پائی۔ مظفر علی سید 6 دسمبر 1929ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کی تصانیف میں تنقید کی آزادی اور تراجم میں فکشن، فن اور فلسفہ اور پاک فضائیہ کی تاریخ کے نام مزید پڑھیں

عبدالعزیز خالد کی وفات 28 جنوری

عبدالعزیز خالد 28 جنوری 2010ء کو اردو کے نامور شاعر اور سابق سول سرونٹ عبدالعزیز خالد لاہور میں وفات پاگئے۔ عبدالعزیز خالد 14 جنوری 1927ء کو موضع پرجیاں کلاں تحصیل نکو در ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ اسلامیہ کالج لاہور کے فارغ التحصیل تھے اور کالج کے محلے کریسنٹ کے مدیر بھی رہے مزید پڑھیں

سمندر خاں سمندر کی پیدائش 1 جنوری

سمندر خاں سمندر یکم جنوری 1901ء پشتو کے بزرگ ادیب، شاعر، محقق اور مترجم سمندر خاں سمندر کی تاریخ پیدائش ہے۔ سمندر خاں سمندر بدرشی، نوشہرہ کینٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کی تصانیف میں ژور سمندر، دادب منارہ، میرمنے، دبلال ہانگ، کاروان روان دے، لیت ولار ، خوگہ شپیلئی، پختنے، قافیہ، دایلم سوکہ، دقرآن مزید پڑھیں

خان محمد کی پیدائش 1 جنوری

خان محمد پاکستان کے مشہور فاسٹ بائولر خان محمد یکم جنوری 1928ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہیں پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی گیند کروانے اور پہلی وکٹ حاصل کرنے کا تاریخی اعزاز حاصل تھا۔ 16 اکتوبر 1952ء کو دہلی کے فیروزشاہ کوٹلہ گرائونڈ میں کھیلے گئے پاکستان کے اولین ٹیسٹ مزید پڑھیں

اختر حسین خان کی وفات 1 جنوری

اختر حسین خان یکم جنوری 1974ء کو پٹیالہ گھرانے کے نامور موسیقار اور گائیک خان صاحب اختر حسین خان انتقال کرگئے۔ برصغیر کے موسیقی دان گھرانوں میں پٹیالہ گھرانے کا نام سرفہرست ہے۔ استاد بڑے غلام علی خان‘ استاد برکت علی خان‘ استاد عاشق علی خان‘ استاد مبارک علی خان‘ استاد امانت علی خان اور مزید پڑھیں