مسرور انور کی پیدائش 6 جنوری 1944

مسرور انور 6جنور ی 1944ء پاکستان کے معروف فلمی شاعر مسرور انور کی تاریخ پیدائش ہے۔ مسرور انور کا اصل نام انور علی اور وہ شملہ میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد انہوں نے کراچی میں سکونت اختیار کی۔ میٹرک کے بعد انہوں نے پی آئی اے میں ملازمت اختیار کر لی مگر مزید پڑھیں

روشن خان وفات 6 جنوری 2006

پیدائش: 26 نومبر1927ء وفات: 6 جنوری 2006ء روشن خان سکواش کے سابق عالمی چیمپئن ۔ ورلڈ سکواش فیڈریشن کے صدر اور سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان کے والد ۔ پشاور میں پیدا ہوئے۔ان کے والد آرمی میں ملازم تھے لیکن انہوں نے پاکستان نیوی میں ملازمت اختیار کی۔ وہ بال بوائے تھے اور مزید پڑھیں

سائیں اختر لہوری کی وفات 6 جنوری 2008

سائیں اختر لہوری ٭6جنوری 2008ء کو پنجابی زبان کے معروف شاعر سائیں اختر لہوری لاہور میں وفات پا گئے اور برکت ٹائون، شاہدرہ لاہور کے قبرستان میں آسودئہ خاک ہوئے۔ سائیں اختر لہوری، استاد دامن کے شاگرد تھے اور انہی کی طرح عوامی شعرأ میں شمار ہوتے تھے۔ ان کی نظم ’’اللہ میاں تھلے آ‘‘ مزید پڑھیں

ناورو کا یوم آزادی 31 جنوری 1968

ناورو (Nauru) جنوبی بحر الکاہل کی سب سے چھوٹی اور ویٹیکن سٹی، موناکو کے بعد دنیا کی تیسری سب سے چھوٹی آزاد جمہوریہ ہے۔ یہ جنوبی بحرالکاہل میں واقع ہے۔ یہ ایک جزیرے پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 21 مربع کلومیٹر (8.1 مربع میل) ہے۔ اس کی آبادی 13005 ہے۔ یہ 31 جنوری مزید پڑھیں

ماسٹر عبداللہ کی وفات 31 جنوری 1994

ماسٹر عبداللہ 31 جنوری 1994ء کو پاکستان کے نامور فلمی موسیقار ماسٹر عبداللہ لاہور میں وفات پاگئے۔ ماسٹر عبداللہ کو فلمی دنیا سے انور کمال پاشا نے اپنی فلمی سورج مکھی میں متعارف کروایا تھا۔ انہوں نے اپنے ہم عصر فلمی موسیقاروں کی برعکس بہت کم فلموں کی موسیقی ترتیب دی لیکن ان کا منفرد مزید پڑھیں

علامہ سیماب اکبر آبادی کی وفات 31 جنوری 1951

علامہ سیماب اکبر آبادی اردو کے نامور شاعر علامہ سیماب اکبر آبادی کی تاریخ پیدائش 5 جون 1880ءہے۔ علامہ سیماب اکبر آبادی آگرہ (اکبر آباد) میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام عاشق حسین صدیقی تھا۔ وہ شاعری میں داغ دہلوی کے شاگرد تھے مگر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ خود ان کے مزید پڑھیں

پروفیسر انجم اعظمی کی وفات 31 جنوری

پروفیسر انجم اعظمی 31 جنوری 1990ء کو اردو کے ممتاز شاعر، ادیب، نقاد اور ماہر تعلیم پروفیسر انجم اعظمی کراچی میں وفات پاگئے اور کراچی میں ہی سخی حسن کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔ پروفیسر انجم اعظمی کا اصل نام مشتاق احمد عثمانی تھا اور وہ 2 جنوری 1931ء کو فتح پور ضلع اعظم مزید پڑھیں

Haji Mohammad Siddiq Choudri

Vice-Admiral Haji Mohammad Siddiq Choudri (Urdu: حاجى محمد صديق چودھری; b.31 january 1912—27 February 2004), HPk, MBE, HI(M), popular as HMS Choudhri, was a three-star rank admiral in the Pakistan Navy who was the first native chief of staff of Pakistan Navy. In 1953, he was appointed as second Commander-in-Chief after taking over the command مزید پڑھیں

اصغر خان وفات 5 جنوری 2018

پاک فضائیہ کے پہلے کمانڈر انچیف۔ 17 جنوری 1921ء کو جموں میں پیدا ہوئے۔ 1936ء میں رائل انڈین ملٹری کالج ڈیرہ دون میں تعلیم حاصل کی۔ 1940ء میں گریجویشن کی اور اسی سال کے آخر میں نویں رائل دکن ہارس میں کمشین آفسر مقرر ہوئے۔ 1941ء میں انڈین ائیر فورس میں چلے گئے۔ اسی سال مزید پڑھیں

المعتصم باللہ وفات 5 جنوری 842

ابو اسحاق محمد بن ہارون رشید (عربی: أبو إسحاق محمد بن هارون الرشيد) جو عام اپنے لقب معتصم باللہ (عربی: المعتصم بالله) کے نام سے جانے جاتے ہیں خلافت عباسیہ کا آٹھویں خلیفہ تھا جس کا دور خلافت 833ء سے 842ء میں اپنی موت تک رہا۔ بمطابق ہجری تقویم 218ہجری میں تخت نشیں ہوا اور مزید پڑھیں